سینئر اداکارہ بیگم خورشید شاہدانتقال کر گئیں
لاہور( این این آئی)ماضی کی نامور اداکارہ بیگم خورشید شاہد لاہور میں انتقال کر گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ بیگم خورشید شاہد کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہو۔بیگم خورشید شاہد اداکار سلمان شاہد کی والدہ تھیں۔ مرحومہ کو بعد ازنماز جنازہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر… Continue 23reading سینئر اداکارہ بیگم خورشید شاہدانتقال کر گئیں