اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

نوازشریف اور شہباز شریف کے کزن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

datetime 28  جون‬‮  2021

نوازشریف اور شہباز شریف کے کزن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدرشہباز شریف کے چچا زاد بھائی اور معروف صنعت کار میاں طارق شفیع انتقال کر گئے۔ ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ میاں طارق شفیع کو دل کا دورہ پڑا۔ وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے کزن اور سینئر لیگی رہنما سہیل… Continue 23reading نوازشریف اور شہباز شریف کے کزن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد کی کسی شاہراہ کا نام احمد شاہ مسعود سے منسوب نہیں کر سکتے سی ڈی اے کا حکومت کو صاف انکار

datetime 28  جون‬‮  2021

اسلام آباد کی کسی شاہراہ کا نام احمد شاہ مسعود سے منسوب نہیں کر سکتے سی ڈی اے کا حکومت کو صاف انکار

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ڈی اے انتظامیہ نے افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے نام سے اسلام آ باد کی کسی شا ہراہ کو منسوب کرنے سے معذرت کرلی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق وزات داخلہ نے یہ تجویز سی ڈی اے کو رائے کیلئے بھیجی تھی کہ… Continue 23reading اسلام آباد کی کسی شاہراہ کا نام احمد شاہ مسعود سے منسوب نہیں کر سکتے سی ڈی اے کا حکومت کو صاف انکار

کشمیر میں (ن) لیگی انتخابی مہم مریم نواز چلائیں گی، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت‎‎

datetime 28  جون‬‮  2021

کشمیر میں (ن) لیگی انتخابی مہم مریم نواز چلائیں گی، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت‎‎

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں آزادکشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور نواز شریف نے شہباز شریف کو کشمیر الیکشن پر فوکس کرنے کی ہدایت کردی۔پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے کشمیر… Continue 23reading کشمیر میں (ن) لیگی انتخابی مہم مریم نواز چلائیں گی، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت‎‎

این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کی تجویز دے دی

datetime 28  جون‬‮  2021

این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کی تجویز دے دی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز دیدی۔میڈیارپورٹ کے مطابق این سی او سی کی جانب سے 18 جولائی سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز پیش کی گئی تاہم… Continue 23reading این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کی تجویز دے دی

اسلام آبادکےویکسی نیشن سینٹرمیں شدیدہنگامہ آرائی، ہجوم نے دروازے توڑ دیے ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

datetime 28  جون‬‮  2021

اسلام آبادکےویکسی نیشن سینٹرمیں شدیدہنگامہ آرائی، ہجوم نے دروازے توڑ دیے ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک جانے والوں کی بڑی تعداد اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں قائم ویکسی نیشن سینٹر پہنچ گئی، لوگ مرکزی دروزاہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے، انتظامیہ نے ایف نائن پارک کا مین داخلی راستہ بند کر دیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ضعیم ضیاء کے مطابق ویکسی نیشن… Continue 23reading اسلام آبادکےویکسی نیشن سینٹرمیں شدیدہنگامہ آرائی، ہجوم نے دروازے توڑ دیے ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

   بدقسمتی سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے انصاف نہیں کیا، وزیراعظم

datetime 28  جون‬‮  2021

   بدقسمتی سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے انصاف نہیں کیا، وزیراعظم

ناران (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بدقسمتی سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے انصاف نہیں کیا،سوئٹزرلینڈ کی خوبصورتی پاکستان کے مقابلے میں کچھ نہیں، نئے پاکستان میں نئی سوچ کے ساتھ کام کرنا ہوگا، پاکستان کے سیاحتی مقامات کو فروغ حاصل ہوگا تو اس علاقے میں پیسہ آئے گا ، نوکریاں ملیں… Continue 23reading    بدقسمتی سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے انصاف نہیں کیا، وزیراعظم

   بی فوریو گروپ پر 4ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا

datetime 28  جون‬‮  2021

   بی فوریو گروپ پر 4ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیز ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پرامڈ اسکیمیں چلانے اور عوام سے غیر قانونی طور پررقوم اکٹھا کرنے کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے B4U گروپ آف کمپنیز اور اس کے ڈائریکٹرز کے خلاف کارروائی مکمل کرتے… Continue 23reading    بی فوریو گروپ پر 4ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا

   کوہ نور ہیرا کی پاکستان واپسی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 28  جون‬‮  2021

   کوہ نور ہیرا کی پاکستان واپسی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے کوہ نور ہیرا واپس پاکستان لانے سے متعلق درخواست سماعت یکم جولائی کیلئے مقرر کردی۔ جسٹس شاہد وحید بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی درخواست پر یکم جولائی کو سماعت کریں گے۔ درخواست گزار نے وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ برطانیہ… Continue 23reading    کوہ نور ہیرا کی پاکستان واپسی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

   خورشید شاہ کی  رہائی کاحکم

datetime 28  جون‬‮  2021

   خورشید شاہ کی  رہائی کاحکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی پروڈکشن آرڈر پر رہائی کا حکم جاری کردیا گیا۔آئی جی سندھ نے خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچانے کے احکامات جاری کیے، وہ آج احتساب عدالت میں پیشی کے بعداسلام آبادروانہ ہوجائیں گے۔قومی اسمبلی کے اسپیکر نے آج کے اجلاس کے لیے خورشید شاہ کے پروڈکشن… Continue 23reading    خورشید شاہ کی  رہائی کاحکم