بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آبادکےویکسی نیشن سینٹرمیں شدیدہنگامہ آرائی، ہجوم نے دروازے توڑ دیے ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

datetime 28  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک جانے والوں کی بڑی تعداد اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں قائم ویکسی نیشن سینٹر پہنچ گئی، لوگ مرکزی دروزاہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے، انتظامیہ نے ایف نائن پارک کا مین داخلی راستہ بند کر دیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ضعیم ضیاء کے مطابق ویکسی نیشن سینٹر میں ایکسٹرا زنیکا اور فائزر لگائی جا رہی ہے اور دوسرے شہروں سے آنے والوں کے باعث رش اچانک بڑھ گیا ہے۔ضعیم ضیاء نے بتایا کہ اسلام آباد کے ویکسین لگوانے والے ماس ویکسی نیشن سینٹر میں بیرون ملک جانے والوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری تھا کہ اچانک عوام مرکزی دروزاہ توڑ کر اندر داخل ہوگئی۔ڈی ایچ او کے مطابق ایس او پیز کے تحت سب کو ایک ساتھ اندر نہیں آنے دیا جا سکتا، ایف نائن پارک کا مین داخلی راستہ بند کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دروازے کا شیشہ ٹوٹنے سے 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہو ئے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…