ملک بھر میں ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی عائدکر دی گئی
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایپلی کیشن کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دے دیاہے۔پیرکومختصر ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا۔بیرسٹر اسد اشفاق کی… Continue 23reading ملک بھر میں ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی عائدکر دی گئی