کورونا کی دو مختلف ویکسنیوں کی خوراکیں زیادہ بہتر نتائج دیتی ہیں، نئی تحقیق
کراچی(این این آئی)عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے تیار کردہ دو مختلف ویکسینز لگوانے سے بہتر قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے جو بیماری کے خلاف زیادہ مزاحمت کرتی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہی ویکسین کی دو خوراکوں کے بجائے اگر دو مختلف… Continue 23reading کورونا کی دو مختلف ویکسنیوں کی خوراکیں زیادہ بہتر نتائج دیتی ہیں، نئی تحقیق