نادیہ حسین کی ملازمہ کے ساتھ بدسلوکی ویڈیو وائرل
اسلام آباد(این این آئی )ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی نوکرانی کو ڈانٹ رہی ہیں۔تفصیل کے مطابق ماڈل نادیہ حسین کی اپنی نوکرانی کو ڈانٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے،ویڈیو میں نادیہ حسین اپنی نوکرانی کو… Continue 23reading نادیہ حسین کی ملازمہ کے ساتھ بدسلوکی ویڈیو وائرل