بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نادیہ حسین کی ملازمہ کے ساتھ بدسلوکی ویڈیو وائرل

datetime 1  جولائی  2021 |

اسلام آباد(این این آئی )ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی نوکرانی کو ڈانٹ رہی ہیں۔تفصیل کے مطابق ماڈل نادیہ حسین کی اپنی نوکرانی کو ڈانٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے،ویڈیو میں نادیہ حسین اپنی نوکرانی کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،اداکارہ نوکرانی کو موبائل استعمال کرنے سے روک رہی،

نادیہ حسین نے غصے میں آگ بگولا ہوتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل تم نہیں دیتی ۔اداکارہ نے اپنی ملازمہ کو مزید کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ تم موبائل استعمال کرتی ہو اس سے کوئی نقصان نہ ہوجائے، بجلی کے سوئچ میں کرنٹ آنے پر نوکرانی مین شوئچ کو بند نہیں کرسکی جس پر اداکارہ نے اپنی نوکرانی کی کلاس لی، اداکارہ کی یہ ویڈیو کسی دوسرے ملازم نے بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نادیہ چلا کرکہہ رہی ہیں کہ جب بھی بجلی جھٹکے مارے تم مین سوئچ بند کیاکرو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…