پاکستانی شہریوں کے متحدہ عرب امارات میں داخلے پر پابندی میں توسیع کردی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستانیوں کے عرب امارات میں داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی ۔ اماراتی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق بھارت اور 13 دیگر ممالک پاکستان، لائبیریا، نمیبیا، سیرا لیون، کانگو، یوگینڈا، زیمبیا، ویت نام، بنگلہ دیش،… Continue 23reading پاکستانی شہریوں کے متحدہ عرب امارات میں داخلے پر پابندی میں توسیع کردی گئی