جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم صفدر نے ہر کالج سے فیل ہو کر اگلی جگہ والد کی دھونس سے داخلہ لیا ، شہباز گل‎

datetime 12  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شہباز گل نے کہا کہ مریم صفدر نے خود تو تعلیم حاصل نہیں کی اور ہر کالج سے فیل ہو کر اگلی جگہ والد کی دھونس سے داخلہ لیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مریم صفدر نے خود تو تعلیم حاصل نہیں کی اور ہر کالج سے فیل ہو کر اگلی جگہ والد کی دھونس سے داخلہ لیا۔ان کا کہنا تھا کہ اپنا جلسہ کرنے کے لئے لیپہ گرلز ڈگری کالج کی بچیوں کے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کو کینسل کروا کر زبردستی وہاں اپنا جلسہ کیا وہ شرمناک حرکت ہے۔اس پر کاروائی ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…