جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد دردانہ انصاری برٹش رائل نیوی کی پہلی مسلم کپتان بن گئیں

datetime 14  جولائی  2021

پاکستانی نژاد دردانہ انصاری برٹش رائل نیوی کی پہلی مسلم کپتان بن گئیں

لندن(این این آئی)پاکستانی نژاد سابق صحافی اور رائل نیوی کی اعزازی عہدیدار دردانہ انصاری برطانوی رائل نیوی میں پہلی مسلم خاتون اعزازی کپتان بن گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دردرانہ انصاری نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ وہ قوم کی دعائوں سے اس مقام پر پہنچی ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ ملکہ برطانیہ اور… Continue 23reading پاکستانی نژاد دردانہ انصاری برٹش رائل نیوی کی پہلی مسلم کپتان بن گئیں

طالبان نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنا نظام متعارف کرا دیا

datetime 14  جولائی  2021

طالبان نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنا نظام متعارف کرا دیا

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی کے نتیجے میں ہزاروں مقامی باشندے بے گھر ہو گئے ۔ طالبان نے اپنے طور طریقے بدلنے کا کہہ رکھا ہے مگر یہ لوگ طالبان پر ماضی کی طرح سخت طرز عمل اور کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سکینہ کی عمر… Continue 23reading طالبان نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنا نظام متعارف کرا دیا

برطانیہ کاطالبان کے اقتدارمیں آنے کے بعدان کیساتھ ملکر کام کرنے کا اعلان

datetime 14  جولائی  2021

برطانیہ کاطالبان کے اقتدارمیں آنے کے بعدان کیساتھ ملکر کام کرنے کا اعلان

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر دفاع بین ویلیس نے کہاہے کہ اگر طالبان نے افغانستان کا اقتدار سنبھال لیا تو برطانیہ ان کے ساتھ کام کرے گا، تاہم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی صورت میں ان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے نظر ثانی کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر دفاع بین… Continue 23reading برطانیہ کاطالبان کے اقتدارمیں آنے کے بعدان کیساتھ ملکر کام کرنے کا اعلان

طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے افغان صدر اشرف غنی

datetime 14  جولائی  2021

طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے افغان صدر اشرف غنی

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ زیادہ تر شمالی صوبوں میں افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری… Continue 23reading طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے افغان صدر اشرف غنی

بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا‎

datetime 14  جولائی  2021

بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا‎

برمنگھم (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون میچ میں سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔عمران خان نے 38 سال قبل 1983 میں لیڈز میں سنچری اسکور کی تھی، اس کے بعد سے اب تک کوئی قومی کپتان یہ… Continue 23reading بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا‎

طالبان کا پاکستانی سرحد سے متصل ” باب دوستی گیٹ ” پر قبضہ افغان پرچم اتاردیا

datetime 14  جولائی  2021

طالبان کا پاکستانی سرحد سے متصل ” باب دوستی گیٹ ” پر قبضہ افغان پرچم اتاردیا

کابل (این این آئی)طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا، پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل… Continue 23reading طالبان کا پاکستانی سرحد سے متصل ” باب دوستی گیٹ ” پر قبضہ افغان پرچم اتاردیا

پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد‎‎

datetime 14  جولائی  2021

پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ پشاور کے علاقہ کوتوالی میں میںپیش آیا جہاں ایک بھائی سمیت دو بہنوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی عمریں 60سے 65کے درمیان ہیں ۔… Continue 23reading پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد‎‎

عید الضحٰی پر کون کون سی چیزیں بند رہیں گی؟ حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 14  جولائی  2021

عید الضحٰی پر کون کون سی چیزیں بند رہیں گی؟ حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گی ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام ہم مہر بخاری سے گفتگو کے دوران انکا کہنا تھا کہ عید پر سیاحتی مقامات پر جانے کیلئے کورونا ویکسی… Continue 23reading عید الضحٰی پر کون کون سی چیزیں بند رہیں گی؟ حکومت نے اعلان کر دیا

ایرانی حکومت نے مسلم ڈیٹنگ ایپ ”ہمدم“ لانچ کردی‎‎

datetime 14  جولائی  2021

ایرانی حکومت نے مسلم ڈیٹنگ ایپ ”ہمدم“ لانچ کردی‎‎

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی حکومت نے نوجوانوں کو شادی جیسے پاکیزہ بندھن کی طرف راغب کرنے کیلئے ایک سرکاری مسلم ڈیٹنگ ایپ لانچ کردی ہے جسے ’’ہمدم‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق ہمدم‘ نامی اس مسلم ڈیٹنگ ایپ میں تمام شہریوں کو اپنا جیون ساتھی تلاش کرنے میں مدد… Continue 23reading ایرانی حکومت نے مسلم ڈیٹنگ ایپ ”ہمدم“ لانچ کردی‎‎