جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد‎‎

datetime 14  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ پشاور کے علاقہ کوتوالی میں میںپیش آیا جہاں ایک بھائی سمیت دو بہنوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی عمریں 60سے 65کے درمیان ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ محلے داروں نے گھر سے بدبو آنے کی شکایت کی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی، لاشیں 10 سے 12 دن پرانی لگتی ہیں تاہم فرانزک رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔پولیس کے مطابق گھر اندر سے بند تھا اور بہن بھائی چلنے کے قابل نہیں تھے۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کا کہنا ہے کہ تینوں معمر تھے اور چلنے پھرنے سے قاصر تھے، فرانزک رپورٹ کی روشنی میں تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…