عثمان مرزا کو پھانسی یا عمر قید ہو سکتی ہے، آئی جی اسلام آباد نے واضح کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ،آن لائن) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کے خلاف کیس اتنا مضبوط بنایا گیا ہے کہ اسے پھانسی یا عمر قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے، نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ عدالت کے سامنے… Continue 23reading عثمان مرزا کو پھانسی یا عمر قید ہو سکتی ہے، آئی جی اسلام آباد نے واضح کر دیا