بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

عمران خان نے ووٹ چوری کرکے آزاد کشمیر میں حکومت بنالی توکشمیر کے پہاڑ بھی آئی ایم ایف میں گروی رکھ دیں گے، مریم نواز

datetime 16  جولائی  2021

عمران خان نے ووٹ چوری کرکے آزاد کشمیر میں حکومت بنالی توکشمیر کے پہاڑ بھی آئی ایم ایف میں گروی رکھ دیں گے، مریم نواز

پلندری (آن لائن )مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے بڑوں کو سمجھا دو کہ مسلم لیگ(ن) اب پرانی مفاہمت پسند جماعت نہیں رہی بلکہ مزاحمت اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا سیکھ گئی ہے، اگر عمران خان نے ووٹ چوری کرکے آزاد کشمیر میں حکومت بنالی… Continue 23reading عمران خان نے ووٹ چوری کرکے آزاد کشمیر میں حکومت بنالی توکشمیر کے پہاڑ بھی آئی ایم ایف میں گروی رکھ دیں گے، مریم نواز

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں دو افسران کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اصل مگر مچھ آزاد گھوم رہے ہیں، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 16  جولائی  2021

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں دو افسران کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اصل مگر مچھ آزاد گھوم رہے ہیں، ن لیگ کا دعویٰ

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں دو افسران کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔اصل مگر مچھ آزاد گھوم رہے ہیں،ان پر ہاتھ ڈالتے ڈی جی اینٹی کرپشن کے پر جلتے ہیں۔گوہر نفیس پر خود نیب میں کیسز ہیں۔ڈی جی اینٹی کرپشن کہتے ہیں سیاسی… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں دو افسران کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اصل مگر مچھ آزاد گھوم رہے ہیں، ن لیگ کا دعویٰ

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی پولیس پارٹی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلی

datetime 16  جولائی  2021

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی پولیس پارٹی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلی

کراچی (این این آئی)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی پولیس پارٹی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلی پولیس افسر کے کمرے میں ہونے والی ڈیلنگ کی ویڈیو بھی آگئی مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی واقعے میں ملوثاسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ میں پارٹی انچارج ممتاز مہر اس واقعے کے بعد غائب ہوگیا ممتاز مہر کی پولیس… Continue 23reading اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی پولیس پارٹی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلی

پاکستان اورروس کا سٹیم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے معاہدہ

datetime 16  جولائی  2021

پاکستان اورروس کا سٹیم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے معاہدہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان اورروس کاسٹیم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے معاہدہ طے پا گیا جس میں کراچی سے لاہور تک تقریبا1100کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی،معاہدے پر سیکرٹری پٹرولیم ڈاکٹرارشد محمود اورروس کی وزات توانائی کے ڈپٹی ڈائریکٹر الیگزینڈٹولپاروف نے دستخط کیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس… Continue 23reading پاکستان اورروس کا سٹیم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے معاہدہ

نیب بتائے400 ارب کی ریکوری کس سے کی ہے، قومی احتساب بیورو سے سوال پوچھ لیا گیا

datetime 16  جولائی  2021

نیب بتائے400 ارب کی ریکوری کس سے کی ہے، قومی احتساب بیورو سے سوال پوچھ لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قومی احتساب بیورو کو بھجوائے گئے کیسسز پر پیشرفت کی رپورٹ طلب کر لی ہے اور کہا ہے کہ نیب کو بتانا پڑے گا کہ اس نے 400 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کس سے کی ہے ؟ جبکہ خواجہ آصف نے پی اے سی سے… Continue 23reading نیب بتائے400 ارب کی ریکوری کس سے کی ہے، قومی احتساب بیورو سے سوال پوچھ لیا گیا

ویکسین نہ لگوانے والوں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کردیے جائیں،بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 16  جولائی  2021

ویکسین نہ لگوانے والوں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کردیے جائیں،بڑا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(آن لائن)آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن(ایکرا )کے چیئرمین اسد حنیف اورجنرل سیکریٹری فیضان راوت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ویکسی نیشن پر توجہ دی جارہی لیکن ہمارے یہاںابھی تک کاروبار بند کرایا جارہا ہے، ویکسین نہ لگوانے والوں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کردیے جائیں، ریسٹورنٹ میں سب سے بہتر انداز میں ایس… Continue 23reading ویکسین نہ لگوانے والوں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کردیے جائیں،بڑا مطالبہ کر دیا گیا

افغان طالبان اور پاکستان کا بابِ دوستی پر پہلا رابطہ، دونوں فریقین کا اہم اجلاس ، طالبان کا مشروط جنگ بندی کا اعلان

datetime 16  جولائی  2021

افغان طالبان اور پاکستان کا بابِ دوستی پر پہلا رابطہ، دونوں فریقین کا اہم اجلاس ، طالبان کا مشروط جنگ بندی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاک افغان بارڈر، بابِ دوستی کی دو روزہ بندش کے بعد افغان طالبان کے کمانڈر اور پاکستانی سیکیورٹی حکام کے درمیان باب دوستی پر پہلا رابطہ ہوا ہے۔لیویزحکام کے مطابق طالبان اور پاکستانی حکام کا باب دوستی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے دوران باب دوستی کو دو روزہ… Continue 23reading افغان طالبان اور پاکستان کا بابِ دوستی پر پہلا رابطہ، دونوں فریقین کا اہم اجلاس ، طالبان کا مشروط جنگ بندی کا اعلان

وزیراعظم کا ازبکستان کے ساتھ مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر پر فلم بنانے کا فیصلہ

datetime 16  جولائی  2021

وزیراعظم کا ازبکستان کے ساتھ مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر پر فلم بنانے کا فیصلہ

تاشقند (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان کے ساتھ مل کر برصغیر پاک و ہند میں مغل سلطنت کی بنیاد رکھنے والے بادشاہ ظہیرالدین بابر کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ازبک صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مذکورہ فیصلے… Continue 23reading وزیراعظم کا ازبکستان کے ساتھ مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر پر فلم بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر ملازمین کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا، جولائی کی تنخواہ میں اضافہ دینے کی بجائے الٹا تنخواہ میں کٹوتی کر دی

datetime 16  جولائی  2021

پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر ملازمین کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا، جولائی کی تنخواہ میں اضافہ دینے کی بجائے الٹا تنخواہ میں کٹوتی کر دی

مکوآنہ (این این آئی)سرکاری ملازمین کے ایک اور بری خبر، حکومت نے ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس اور  10 فیصد ایڈہاک الائونس سے محروم کردیا، عید سے قبل پینشن، تنخواہیں 16 جولائی تک اداکرنے کا حکم دیاگیا۔تفصیلات کیمطابق حکومت سرکاری ملازمین کے ساتھ پھر ہاتھ کرگئی، حکومت نے ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس اور… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر ملازمین کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا، جولائی کی تنخواہ میں اضافہ دینے کی بجائے الٹا تنخواہ میں کٹوتی کر دی