پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

فیصل آباد کے شہری کا اردوترجمہ کے ساتھ دنیا کا طویل قلمی قرآن پاک تحریر کرنے کا اعزاز

datetime 28  جولائی  2021

فیصل آباد کے شہری کا اردوترجمہ کے ساتھ دنیا کا طویل قلمی قرآن پاک تحریر کرنے کا اعزاز

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد کے شہری نے اردو ترجمہ کے ساتھ دنیا کا طویل قلمی قرآن پاک تحریر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔40 فٹ لمبا اور پانچ فٹ چوڑائی کا یہ قرآن پاک 31 صفحات اور دو جلدوں پر مشتمل ہے جسے پیر امتیاز حیدر شاہ نورانی مجددی نے 425 دنوں میں مختلف… Continue 23reading فیصل آباد کے شہری کا اردوترجمہ کے ساتھ دنیا کا طویل قلمی قرآن پاک تحریر کرنے کا اعزاز

وزیراعظم عمران خان کا عوام سے ٹیلی فون پر گفتگو کرنے کافیصلہ

datetime 28  جولائی  2021

وزیراعظم عمران خان کا عوام سے ٹیلی فون پر گفتگو کرنے کافیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے فون پر آپ کی براہِ راست بات چیت کی اگلی نشست ان شا اللہ یکم اگست بروز اتوار… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا عوام سے ٹیلی فون پر گفتگو کرنے کافیصلہ

افغان صدر نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی

datetime 28  جولائی  2021

افغان صدر نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی

کابل(این این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم امریکا اور نیٹو کے فوجی انخلا کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، افغان عوام کو مستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان صدر کا کہنا تھا… Continue 23reading افغان صدر نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی

مسافروں کی ویکسی نیشن، سعودی حکومت نے تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کیلئے احکامات جاری کر دیے

datetime 28  جولائی  2021

مسافروں کی ویکسی نیشن، سعودی حکومت نے تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کیلئے احکامات جاری کر دیے

ریاض (این این آئی) سعودی سول ایوایشن نے تمام بین الاقوامی ایئرلائینز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایرلائنز ان سعودی شہریوں کو سفری سہولت دے سکتی ہیں جن کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ منظور شدہ ویکسین لگانے والے سعودی شہری… Continue 23reading مسافروں کی ویکسی نیشن، سعودی حکومت نے تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کیلئے احکامات جاری کر دیے

خواتین جو مرضی پہنیں، پردہ مردوں کیلئے بھی ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 28  جولائی  2021

خواتین جو مرضی پہنیں، پردہ مردوں کیلئے بھی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خواتین جو مرضی پہنیں، جو شخص زیادتی کرتا ہے وہی اس کاذمہ دار ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خواتین کے لباس سے متعلق میرے گزشتہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔وزیر… Continue 23reading خواتین جو مرضی پہنیں، پردہ مردوں کیلئے بھی ہے، وزیراعظم عمران خان

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے، عمران خان‎

datetime 28  جولائی  2021

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے، عمران خان‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔وزیر اعظم عمران خان نے امریکا کے افغانستان میں پہلے… Continue 23reading افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے، عمران خان‎

مریم نواز کو کورونا وائرس ہو گیا

datetime 28  جولائی  2021

مریم نواز کو کورونا وائرس ہو گیا

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں مریم نواز کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ ن لیگی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ… Continue 23reading مریم نواز کو کورونا وائرس ہو گیا

نور مقدم کیس تھراپی ورکس کے نمائندے نے ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات کر دئیے

datetime 28  جولائی  2021

نور مقدم کیس تھراپی ورکس کے نمائندے نے ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات کر دئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )نور مقدم قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ۔ تھراپی ورکس کے ایک اہم عہدیدار کی ساتھیوں سے میٹنگ کی آڈیو بھی سوشل میڈیا پر لیک ہوئی ہے جس میں اعلیٰ عہدیدار نے سنگین انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں ملزم ظاہر… Continue 23reading نور مقدم کیس تھراپی ورکس کے نمائندے نے ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات کر دئیے

اسلام آباد میں سیلابی صورتحال گھر کی بیسمنٹ میں پانی داخل ہونے سے ماں اور بیٹا جاں بحق

datetime 28  جولائی  2021

اسلام آباد میں سیلابی صورتحال گھر کی بیسمنٹ میں پانی داخل ہونے سے ماں اور بیٹا جاں بحق

اسلام آباد /راولپنڈی(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی ، شدید بارشوں کے باعث سڑکیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،متعدد گاڑیاں سیلابی ریلوں میں بہہ گئیں ،درجنوں کو نقصان پہنچا،درجنوں گھر وں میں پانی داخل ہوگیا ، 2 افراد زندگی کی بازی ہار… Continue 23reading اسلام آباد میں سیلابی صورتحال گھر کی بیسمنٹ میں پانی داخل ہونے سے ماں اور بیٹا جاں بحق