اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

فیصل آباد کے شہری کا اردوترجمہ کے ساتھ دنیا کا طویل قلمی قرآن پاک تحریر کرنے کا اعزاز

datetime 28  جولائی  2021 |

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد کے شہری نے اردو ترجمہ کے ساتھ دنیا کا طویل قلمی قرآن پاک تحریر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔40 فٹ لمبا اور پانچ فٹ چوڑائی کا یہ قرآن پاک 31 صفحات اور دو جلدوں پر مشتمل ہے جسے پیر امتیاز حیدر شاہ نورانی مجددی نے 425 دنوں میں مختلف رنگوں سے لکھا ہے۔یاد رہے کہ پیر امتیاز حیدر شاہ اس سے قبل بھی ہاتھ سے 3411 فٹ طویل قرآن مجید ہاتھ سے لکھ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرچکے ہیں۔ڈویژنل کمشنر ثاقب منان نے اقبال سٹیڈیم میں اردو ترجمہ کے ساتھ تحریر کئے گئے قرآن پاک کی زیارت کی۔کیئر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر اور دیگر بھی موجودتھے۔ڈویژنل کمشنر نے پیر امتیاز حیدر شاہ نورانی کے جذبہ ایمانی کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے محنت،لگن اور جذبے کے ساتھ طویل قرآن مجید لکھ کر تاریخ رقم کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…