پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخابات کےمکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری ، پی ٹی آئی نے میدان مار لیا
سیالکو ٹ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی۔حلقے میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ووٹنگ سے قبل بارش کے باعث بعض مقامات پر عملے… Continue 23reading پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخابات کےمکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری ، پی ٹی آئی نے میدان مار لیا