پاکستان نے برسوں بعد کل اخراجات سے اربوں ڈالرز زائد کما لئے، ملکی معیشت پر آئوٹ لک رپورٹ جاری
اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پرماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے تحت ترسیلات زر27 فیصد اضافے سے 29.4 ارب ڈالر ہوگئے، زرمبادلہ ذخائرجولائی کے آخرتک 24 ارب 85 کروڑ ڈالرتک پہنچ جائیں گے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.9ارب ڈالرسرپلس ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان نے برسوں بعد کل اخراجات سے اربوں ڈالرز زائد کما لئے، ملکی معیشت پر آئوٹ لک رپورٹ جاری