جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیرفواد چودھری کے مستعفی بھائی کو حکومت میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2021 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بھائی فیصل فرید چودھری کو حکومت میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصل فرید چودھری کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ جس کی وجہ انہوں نے اپنی وکالت کی پریکٹس کو آگے بڑھانا بتائی تھی لیکن ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل فرید چودھری کی مستعفی ہونے کی وجہ وکالت کی پریکٹس نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے انہیں حکومت میں کسی اہم عہدے پر فائز کرنے کی یقین دہانی تھی۔ جس کی روشنی میں انہوں نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…