اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

ناقص لباس نے تیراک سے عالمی ریکارڈ چھین لیا

datetime 30  جولائی  2021

ناقص لباس نے تیراک سے عالمی ریکارڈ چھین لیا

ٹوکیو (این این آئی)ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ہنگری کے تیراک نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز 200 میٹر بٹر فلائی فائنل میں اپنا ہی قائم کردہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے لیے پر امید تھے تاہم ناقص لباس ہونے کی وجہ سے ان کا شارٹس پھٹ گیا اور وہ ریکارڈ توڑنے سے محروم… Continue 23reading ناقص لباس نے تیراک سے عالمی ریکارڈ چھین لیا

تحریک انصاف نے اتحادیوں کے ہی افراد کو توڑنا ہے توالیکشن کاانتظار کرلیتی،پیر پگارا اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 30  جولائی  2021

تحریک انصاف نے اتحادیوں کے ہی افراد کو توڑنا ہے توالیکشن کاانتظار کرلیتی،پیر پگارا اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی (این این آئی) فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی ، دونوں رہنماؤں نے حکومت سے متعلق تحفظات سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق فنکشنل لیگ سربراہ پیر پگارا اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، ذرائع… Continue 23reading تحریک انصاف نے اتحادیوں کے ہی افراد کو توڑنا ہے توالیکشن کاانتظار کرلیتی،پیر پگارا اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اس سال بھی لوگ زیارتوں پرنہیں جاسکیں گے، مراد علی شاہ

datetime 30  جولائی  2021

اس سال بھی لوگ زیارتوں پرنہیں جاسکیں گے، مراد علی شاہ

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگلے چند مہینے اہم ہیں جس میں محرم الحرام اور پھر ربیع الاول آئے گا، اس سال بھی لوگ زیارتوں پرنہیں جاسکیں گے۔مراد علی شاہ نے مختلف مکتبہ فکر کے علما کرام سے سے ملاقات کی، ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی، محرم الحرام… Continue 23reading اس سال بھی لوگ زیارتوں پرنہیں جاسکیں گے، مراد علی شاہ

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئی

datetime 30  جولائی  2021

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئی

کراچی (این این آئی)کراچی میں کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئی، شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین سینٹر پہنچ گئی۔ کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کے اعلان کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین لگوانے ایکسپو سینٹر پہنچ گئی۔ایکسپو سینٹر میں ویکسینیشن کرانے کیلئے شہریوں کی لمبی… Continue 23reading کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئی

بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد نے پٹھانوں سے معافی مانگ لی

datetime 29  جولائی  2021

بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد نے پٹھانوں سے معافی مانگ لی

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان کی بیڈ منٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد نے پٹھانوں کے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔جولائی22 کو ان کی ایک ویڈیو وائر ہوگئی تھی جس میں انہوں نے اپنے مخالفین پر سخت تنقید کی اور انہیں’پٹھان‘ کہا۔ماہ نے اپنی ویڈیو میں کہا تھا’لوگوں نے میری تعریف کی ،… Continue 23reading بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد نے پٹھانوں سے معافی مانگ لی

افغانستان کو باہر سے نہیں چلایا جا سکتا، وزیرِ اعظم عمران خان

datetime 29  جولائی  2021

افغانستان کو باہر سے نہیں چلایا جا سکتا، وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو باہر سے نہیں چلایا جا سکتا،مستقبل کی تمام اقتصادی حکمتِ عملیوں کا انحصار افغانستان میں امن سے منسلک ہے، پاکستانی عوام افغان عوام کو پڑوسی کے بجائے بھائی سمجھتے ہیں،افغانستان میں امن کی اشد ضرورت ہے، افغان حکومت اور طالبان کے… Continue 23reading افغانستان کو باہر سے نہیں چلایا جا سکتا، وزیرِ اعظم عمران خان

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، تیز گام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 29  جولائی  2021

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، تیز گام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، تیز گام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈمندرہ کے مقام پر ایک مزدا ٹرک نمبری9132 JY-بارش سے روڈسلیپری ہو جانے سے سلپ ہو کر ریلوے ٹریک پراُلٹ گیا جس کی وجہ سے ریلوے ٹریک مکمل طور پر بلاک ہوگیا۔اطلاع ملتے… Continue 23reading موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، تیز گام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

نذیرچوہان نے جھوٹی مہم چلائی، میری اور اہل خانہ کی جان کوخطرے میں ڈالا ،شہزاد اکبر

datetime 29  جولائی  2021

نذیرچوہان نے جھوٹی مہم چلائی، میری اور اہل خانہ کی جان کوخطرے میں ڈالا ،شہزاد اکبر

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نذیرچوہان نے ان پرجھوٹا الزام لگایا اور اس کا برملا پرچارکیا۔شہزاد اکبر نے کہا کہ نذیرچوہان نے جھوٹی مہم چلائی، میری اورمیرے ہلخانہ کی جان کوخطرے میں ڈالا۔انہوں نے کہاکہ میں نے ایک عام شہری کے طورپرپولیس اورا یف… Continue 23reading نذیرچوہان نے جھوٹی مہم چلائی، میری اور اہل خانہ کی جان کوخطرے میں ڈالا ،شہزاد اکبر

بیوروکریٹس سن لیں یہ جنگل نہیں نہ کوئی یہاں ٹارزن ہے،پارلیمنٹ اپنی عزت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، پرویز الٰہی کا سخت برہمی کا اظہار

datetime 29  جولائی  2021

بیوروکریٹس سن لیں یہ جنگل نہیں نہ کوئی یہاں ٹارزن ہے،پارلیمنٹ اپنی عزت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، پرویز الٰہی کا سخت برہمی کا اظہار

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے رکن اسمبلی نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ ہونے سختی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دیا جبکہ سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بیوروکریٹس سن لیں یہ جنگل نہیں نہ کوئی… Continue 23reading بیوروکریٹس سن لیں یہ جنگل نہیں نہ کوئی یہاں ٹارزن ہے،پارلیمنٹ اپنی عزت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، پرویز الٰہی کا سخت برہمی کا اظہار