اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ، 23 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 30  جولائی  2021

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ، 23 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آبا د(این این آئی) ادارہ شماریات نے قیمتوں کے حساس اعشاریہ سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی،گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.03 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی 12.20 فیصد پر ریکارڈ کی گئی،گزشتہ ہفتہ میں ایل پی جی کی قیمت میں 9.58 فیصد، ٹماٹر 6.64 فیصد،… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ، 23 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

دشمنوں کو افغان امن عمل سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف کی افغان میڈیا کے وفد سے گفتگو

datetime 30  جولائی  2021

دشمنوں کو افغان امن عمل سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف کی افغان میڈیا کے وفد سے گفتگو

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میڈیا اور عوام امن دشمنوں کی نشاندہی کرکے انہیں شکست دیں، پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے، دشمنوں کو امن عمل متاثر کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید… Continue 23reading دشمنوں کو افغان امن عمل سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف کی افغان میڈیا کے وفد سے گفتگو

بھارتی دھمکی کے باعث غیر ملکی کرکٹرز کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار،بھارت کی ٹورنامنٹ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں

datetime 30  جولائی  2021

بھارتی دھمکی کے باعث غیر ملکی کرکٹرز کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار،بھارت کی ٹورنامنٹ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں منظرعام پر آگئیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی دھمکی کے باعث ٹورنامنٹ میں شریک تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو بھارتی بورڈ کی جانب سے دھمکی دی گئی اور ٹورنامنٹ میں شرکت… Continue 23reading بھارتی دھمکی کے باعث غیر ملکی کرکٹرز کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار،بھارت کی ٹورنامنٹ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں

تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، 11ملین ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور950بیرل آئل یومیہ کی بنیاد پر حاصل ہونے کا دعویٰ

datetime 30  جولائی  2021

تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، 11ملین ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور950بیرل آئل یومیہ کی بنیاد پر حاصل ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)نے خیبرپختونخوا میں ولی بلاک کاوا گڑھ میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ولی بلاک سے 11.8ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 945بیرل یومیہ خام تیل دریافت… Continue 23reading تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، 11ملین ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور950بیرل آئل یومیہ کی بنیاد پر حاصل ہونے کا دعویٰ

خواتین اراکین اسمبلی کا زیادتی میں ملوث ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا متفقہ مطالبہ

datetime 30  جولائی  2021

خواتین اراکین اسمبلی کا زیادتی میں ملوث ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا متفقہ مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت گزشتہ روز آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس میں سابق رکن قومی اسمبلی غلام علی نظامانی نے خصوصی طورپر حالیہ بارشوں سے جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کی درخواست کی جس پر ایوان میں باضابطہ طورپر جاں بحق ہونیوالوں… Continue 23reading خواتین اراکین اسمبلی کا زیادتی میں ملوث ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا متفقہ مطالبہ

عوام کیلئےبجلی کا ریلیف آٹے میں نمک کے برابر نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

datetime 30  جولائی  2021

عوام کیلئےبجلی کا ریلیف آٹے میں نمک کے برابر نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ انہیں نیپرا کی جانب سے معمولی ریلیف دیا گیا ہے، اور بجلی کی قیمت میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا… Continue 23reading عوام کیلئےبجلی کا ریلیف آٹے میں نمک کے برابر نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

امریکی ڈالر 162روپے سے تجاوز کر گیا

datetime 30  جولائی  2021

امریکی ڈالر 162روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر دبا کا شکار ہو گیا اور پاکستانی روپیہ کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر162روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading امریکی ڈالر 162روپے سے تجاوز کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 30  جولائی  2021

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو بھی بدترین مندی کی زد میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 47300پوائنٹس سے گھٹ کر 47ہزار پوائنٹس پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے25ارب روپے ڈوب گئے جبکہ61.91فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

datetime 30  جولائی  2021

پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھیج دی۔ذرائع کے مطابق سمری میں پیٹرول ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی… Continue 23reading پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان