ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی ڈالر 162روپے سے تجاوز کر گیا

datetime 30  جولائی  2021 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر دبا کا شکار ہو گیا اور پاکستانی روپیہ کے مقابلے ڈالر کی قدر

ایک بار پھر162روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 70پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید161.80روپے سے بڑھ کر162.50روپے اور قیمت فروخت 161.90روپے سے بڑھ کر162.60روپے پر جا پہنچی جبکہ70پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 161.50روپے سے بڑھ کر162.20روپے اور قیمت فروخت161.90روپے سے بڑھ کر162.60روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 2روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 190روپے سے بڑھ کر191.50روپے اور قیمت فروخت 191.50روپے سے بڑھ کر193.50روپے پر جا پہنچی جبکہ2روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 223.50روپے سے بڑھ کر 225روپے اور قیمت فروخت225روپے سے بڑھ کر227روپے ہو گئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…