جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت

datetime 29  جولائی  2021 |

لکی مروت(این این آئی)خیبرپختونخواہ میں ایف آر لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہوگا ۔اوجی ڈی سی ایل کے مطابق اوجی ڈی سی ایل کے کاواگڑھ فارمیشن میں یہ پہلی دریافت ہے ، حالیہ ڈویلپمنٹ ایکسپلوریشن کے نئے کھولنے میں اہم کردار ادا کرے گی ،دریافت سے ملک میں توانائی کی بڑھتی ضروریات پوری کرنے میں مددملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…