وزارت جہانگیر ترین کی وجہ سے ملی، آج حکم کریں استعفیٰ دے دوں گا، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی جہانگیر ترین کو یقین دہانی
لودھراں (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جو حالات پیدا کر دئیے گئے ان پر بہت دکھ ہے، میں نے نیک نیتی سے پی ٹی آئی کی خدمت کی۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عدالتی پیشیوں پر اظہار یکجہتی کرنے والے کارکنوں کا شکریہ… Continue 23reading وزارت جہانگیر ترین کی وجہ سے ملی، آج حکم کریں استعفیٰ دے دوں گا، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی جہانگیر ترین کو یقین دہانی