جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

آپ صرف تب ہارتے ہیں جب آپ شکست تسلیم کر لیتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کو پیغام، ٹوکیو اولمپکس میں 1500 میٹر کی دوڑ میں گرنے کے باوجود ریس جیتنے والی ڈچ خاتون اتھلیٹ کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 8  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر دوڑ کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نوجوانوں کو اسے دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس کے ساتھ کیپشن بھی درج کیا ہے۔عمران خان نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ میں چاہتا ہوں ہمارے پاکستانی نوجوان یہ دوڑ دیکھیں اور اس میں سے وہ اہم ترین سبق حاصل کریں جو کھیل نے مجھے سکھایا ہے۔وزیراعظم نے لکھا کہ آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کر دیتے ہیں۔ آپ صرف تب ہارتے ہیں جب آپ شکست تسلیم کر لیتے ہیں، ٹوکیو اولمپکس میں 1500 میٹر کی دوڑ میں گرنے کے باوجود ریس جیتنے والی ڈچ خاتون اتھلیٹ کی ویڈیو شیئر کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…