ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا

datetime 12  اگست‬‮  2021

تحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بطور صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا ہے، اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو آزاد کشمیر کے 28 ویں صدر ہوں گے۔بیرسٹر سلطان محمود نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1983 میں برطانیہ کو خیرباد کہہ کر… Continue 23reading تحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا

کورونا نے تباہی پھیلا دی ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

datetime 12  اگست‬‮  2021

کورونا نے تباہی پھیلا دی ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 102افراد چل بسے ، 4936نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 934 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 102 افراد اس… Continue 23reading کورونا نے تباہی پھیلا دی ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

ڈیموں کی تعمیرکیلئے جمع شدہ رقم کہاں ہے؟ نئے انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2021

ڈیموں کی تعمیرکیلئے جمع شدہ رقم کہاں ہے؟ نئے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں نئے ڈیموں کی تعمیرکے لیے جمع کی گئی رقم ڈیموں پر لگانے کے بجائے سرمایہ کاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الہٰی کی طرف سے دیے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ… Continue 23reading ڈیموں کی تعمیرکیلئے جمع شدہ رقم کہاں ہے؟ نئے انکشافات

میں عمران خان کی ملازمت نہیں کرتا فیصل واوڈا کا دوٹوک اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2021

میں عمران خان کی ملازمت نہیں کرتا فیصل واوڈا کا دوٹوک اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ اگلے بجٹ کے بعد ہوسکتا ہے کہ ملک میں وقت سے 4 یا6 ماہ پہلے انتخابات کا اعلان کردیا جائے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہاکہ یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے جو میں حکومت کی کارکردگی کے بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔انہوں… Continue 23reading میں عمران خان کی ملازمت نہیں کرتا فیصل واوڈا کا دوٹوک اعلان

سندھ اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر سمیت 3 خواتین رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

سندھ اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر سمیت 3 خواتین رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر سمیت مسلم لیگ (ق) اور فنکشنل لیگ کی تین خواتین رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سندھ ارباب غلام رحیم بدھ کو سندھ اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر راحیلہ ٹوانہ کے گھر پہنچے،… Continue 23reading سندھ اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر سمیت 3 خواتین رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

ایک کروڑ نوکریاں تو درکنار، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے 80لاکھ لوگ بے روزگارہو گئے، سراج الحق

datetime 11  اگست‬‮  2021

ایک کروڑ نوکریاں تو درکنار، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے 80لاکھ لوگ بے روزگارہو گئے، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ حکمرانوں نے قوم کو بری طرح مایوس کیا۔ تین سالوں میں کسی شعبہ میں بہتری نہیں آئی۔ وزیراعظم خود کرکٹر رہے، مگر ان کے دور حکومت میں کھیلوں کا شعبہ بھی برباد ہو گیا۔ ایک کروڑ نوکریاں تو درکنار، حکومتی پالیسیوں کی وجہ… Continue 23reading ایک کروڑ نوکریاں تو درکنار، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے 80لاکھ لوگ بے روزگارہو گئے، سراج الحق

خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں مزید بارشوں اورتیزہوائوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہونے کاامکان

datetime 11  اگست‬‮  2021

خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں مزید بارشوں اورتیزہوائوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہونے کاامکان

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میںآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مون سون کی مزید بارشوں اورتیزہوائوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہونے کاامکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کوالرٹ رہنے کے لئے مراسلہ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات نے کوہستان، شانگلہ،مانسہرہ، ایبٹ آباد،ہری پور،مردان، چارسدہ،نوشہرہ، دیر،چترال، پشاور،کوہاٹ ،وزیرستان،ٹانک ،کرک،بنوں،ڈیرہ… Continue 23reading خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں مزید بارشوں اورتیزہوائوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہونے کاامکان

72فیصد پاکستانیوں نے بھارت کو پاکستان کا ’’بدترین ریاستی دشمن‘‘ قرار دے دیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

72فیصد پاکستانیوں نے بھارت کو پاکستان کا ’’بدترین ریاستی دشمن‘‘ قرار دے دیا

لاہور(آن لائن) کشمیریوں پر ظلم و بربریت،انسانی حقوق کی پامالی، اقلیتیوں سے برترین رویہ،لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی مسلسل اشتعال انگیزیاں، سیاچن اور آبی تنازعات پاکستان کیخلاف بھارتی وزراء کے اشتعال انگیز بیانات، مودی کی جانب سے پاکستان توڑنے کا فخریہ اعتراف جبکہ، بلوچستان میں ’’را‘‘ کی مداخلت، اسلامی جمہوریہ… Continue 23reading 72فیصد پاکستانیوں نے بھارت کو پاکستان کا ’’بدترین ریاستی دشمن‘‘ قرار دے دیا

لکی موٹرز کارپوریشن کا کیا اور پیجو گاڑیوں کے جدید ترین ماڈلز پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان

datetime 11  اگست‬‮  2021

لکی موٹرز کارپوریشن کا کیا اور پیجو گاڑیوں کے جدید ترین ماڈلز پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)لکی موٹرز کارپوریشن نے آئندہ چھ ماہ کے دوران کیا اور پیجو گاڑیوں کے جدید ترین ماڈلز پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق لکی موٹرز کارپوریشن جنوبی کوریا ئی کار کمپنی “کیا” کا پکانٹو ماڈل، ایس یو وی ماڈلز ” سٹانک” اور ” اسپورٹیج” اور فرانسیسی کمپنی پیجو کی ایس… Continue 23reading لکی موٹرز کارپوریشن کا کیا اور پیجو گاڑیوں کے جدید ترین ماڈلز پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان