کراچی(این این آئی)لکی موٹرز کارپوریشن نے آئندہ چھ ماہ کے دوران کیا اور پیجو گاڑیوں کے جدید ترین ماڈلز پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق لکی موٹرز کارپوریشن جنوبی کوریا ئی کار کمپنی “کیا” کا پکانٹو ماڈل، ایس یو وی ماڈلز ” سٹانک” اور ” اسپورٹیج” اور فرانسیسی کمپنی پیجو کی ایس یو وی 2008 متعارف کرائے گی ۔یادرہے سٹانک کو ہونڈا ویزل ایچ آر وی اور ٹویوٹا سی ایچ آر کے مقابلے میں متعارف کرایا جارہا ہے ۔لکی موٹرز کارپوریشن پہلے سے ہی ملک میں ” کیا اسپورٹیج” تیار کررہی ہے جو پاکستان کی مقبول ترین ایس یو وی ہے۔ ذرائع کے مطابق ” کیا ” گاڑیوں کی پیداوار کو ترجیح دی جائے گی جبکہ فرانسیسی کارمیکر پیجو کی گاڑیاں پہلے پہل کم مقدار میں تیار کی جائیں گی جبکہ طلب میں اضافے پر پروڈکشن میں اضافہ کردیا جائے گا۔
لکی موٹرز کارپوریشن کا کیا اور پیجو گاڑیوں کے جدید ترین ماڈلز پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































