پشاور(این این آئی) خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میںآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مون سون کی مزید بارشوں اورتیزہوائوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہونے کاامکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کوالرٹ رہنے کے لئے مراسلہ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات نے کوہستان، شانگلہ،مانسہرہ، ایبٹ آباد،ہری پور،مردان، چارسدہ،نوشہرہ، دیر،چترال، پشاور،کوہاٹ ،وزیرستان،ٹانک ،کرک،بنوں،ڈیرہ اسماعیل خان میں وقفے وقفے سے تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ہفتہ اوراتوارکے دوران بارشوں کے باعث شانگلہ، بونیر،بٹگرام،مانسہرہ، بالاکوٹ، ایبٹ آباد،سوات، کوہستان کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی ،بالائی اضلاع میں لینڈسلائینڈنگ اور پشاورمیں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں مزید بارشوں اورتیزہوائوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہونے کاامکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































