منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی، رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی، رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کر دیا

کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا۔اپوزیشن اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے)سے تعلق رکھنے والی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا پر کافی تبصرے ہوئے۔ انہوں نے فیس بک پر لائیو ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی، رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کر دیا

کابل، جہاز سے لٹک کر کابل سے باہر جانے کی کوشش میں تین نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جہاز کے پہیے سے گر کر جاں بحق ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 16  اگست‬‮  2021

کابل، جہاز سے لٹک کر کابل سے باہر جانے کی کوشش میں تین نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جہاز کے پہیے سے گر کر جاں بحق ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کابل ایئرپورٹ پر افراتفری مچ گئی ، تین جوان نوجوان جہاز کے ٹائروں سے نیچے گر کر جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جہاز اپنے شہریوں کو لے کر واپس جا رہا تھا کہ افغان طالبان کی جانب کی بڑی تعداد اس کے اردگرد داس کیساتھ دورڑانا شروع ہو گئی… Continue 23reading کابل، جہاز سے لٹک کر کابل سے باہر جانے کی کوشش میں تین نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جہاز کے پہیے سے گر کر جاں بحق ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

چین کا افغان طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا عندیہ

datetime 16  اگست‬‮  2021

چین کا افغان طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا عندیہ

بیجنگ (این این آئی)چین نے کہاہے کہ وہ افغانستان میں طالبان سے دوستانہ تعلقات کیلئے تیار ہے۔ افغانستان کے ساتھ دوستانہ، باہمی تعاون کا فروغ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین اپنی قسمت کیآزادانہ تعین کیلئے افغان عوام کے… Continue 23reading چین کا افغان طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا عندیہ

پاک افغان چمن بارڈر پر سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 16  اگست‬‮  2021

پاک افغان چمن بارڈر پر سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاک افغان سرحد چمن بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہیں ، قانونی دستاویزات پر آمد و رفت کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے موجود صورتحال کے پیش نظر چمن بارڈر پر سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے ۔ دوسری جانب واشنگٹن، کابل (این… Continue 23reading پاک افغان چمن بارڈر پر سکیورٹی ہائی الرٹ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 16  اگست‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اشرف غنی نے بھاری رقم اسمگل کرنے کی کوشش کی،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  اگست‬‮  2021

اشرف غنی نے بھاری رقم اسمگل کرنے کی کوشش کی،تہلکہ خیز انکشافات

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک )روسی سفارتخانے نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی نے بھاری رقم اسمگل کرنے کی کوشش کی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی سفارتخانے نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان سے فرار کے دوران بھاری رقم اسمگل کرنے کی کوشش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق افغان… Continue 23reading اشرف غنی نے بھاری رقم اسمگل کرنے کی کوشش کی،تہلکہ خیز انکشافات

پی آئی اے نے کابل کے لیے پروازوں سے متعلق اہم اعلان کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

پی آئی اے نے کابل کے لیے پروازوں سے متعلق اہم اعلان کردیا

کراچی، دوحہ (این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث فضائی آپریشن معطل کردیاہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال، عملے کی غیر موجودگی اور رن وے پر لوگوں کے بے پناہ ہجوم کے باعث اپنا… Continue 23reading پی آئی اے نے کابل کے لیے پروازوں سے متعلق اہم اعلان کردیا

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں لیکن ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا،تہلکہ مچ گیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں لیکن ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا،تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم رائج کرنا میرا خواب تھا، یکساں نصاب تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا ،ماضی کے نصاب کی وجہ سے معاشرہ 2طبقوں میں تقسیم ہو چکا تھا،، غلامی کی زنجیریں توڑنا بہت ضروری ہے،افغانستان میں غلامی کی زنجیریں ٹوٹ… Continue 23reading افغانستان میں غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں لیکن ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا،تہلکہ مچ گیا

کابل ائیر پورٹ خون میں نہا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

کابل ائیر پورٹ خون میں نہا گیا

کابل ،ماسکو،نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کے اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افغانستان چھوڑنے والے افراد کے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے امریکی فوجیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوجی اہلکاروں کی فائرنگ… Continue 23reading کابل ائیر پورٹ خون میں نہا گیا