منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) میں کچھ لوگ ’’اسائنمنٹ ‘‘پرہیں، 4‘5 لوگوں کو بیانیہ خراب کرنے کی اسائنمنٹ ملتی ہے‘ جاوید لطیف

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

مسلم لیگ (ن) میں کچھ لوگ ’’اسائنمنٹ ‘‘پرہیں، 4‘5 لوگوں کو بیانیہ خراب کرنے کی اسائنمنٹ ملتی ہے‘ جاوید لطیف

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں کچھ لوگ ’’اسائنمنٹ ‘‘پرہیں، 4‘5 لوگوں کو بیانیہ خراب کرنے کی اسائنمنٹ ملتی ہے،جب بھی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں پہنچے تو ایک اٹھ کرنئی بات کردیتا ہے ۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) میں کچھ لوگ ’’اسائنمنٹ ‘‘پرہیں، 4‘5 لوگوں کو بیانیہ خراب کرنے کی اسائنمنٹ ملتی ہے‘ جاوید لطیف

چین کا طالبان حکومت کیلیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

چین کا طالبان حکومت کیلیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

کابل(آن لائن ) طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے چین کے ایلچی وانگ یو نے ملاقات کی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ عبوری حکومت… Continue 23reading چین کا طالبان حکومت کیلیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

سندھ کے وزیر گیان چند کی کھلی کچہری،ڈپٹی کمشنرصوبائی وزیر کے لیے چھتری اٹھائے کھڑے رہے

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

سندھ کے وزیر گیان چند کی کھلی کچہری،ڈپٹی کمشنرصوبائی وزیر کے لیے چھتری اٹھائے کھڑے رہے

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر گیان چند کی کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)صوبائی وزیر کے لیے چھتری اٹھائے کھڑے رہے۔تھرپارکر میں صوبائی وزیر گیان چند نے کھلی کچہری رکھی، جہاں وہ لوگوں کی شکایات سنتے رہے۔اس دوران بادل برس پڑے، سائلین کے ساتھ ڈپٹی کمشنر بھی بھیگتے رہے۔ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری میں… Continue 23reading سندھ کے وزیر گیان چند کی کھلی کچہری،ڈپٹی کمشنرصوبائی وزیر کے لیے چھتری اٹھائے کھڑے رہے

چونیاں میں خواتین سے مبینہ زیادتی کا ایک اور وڈیو سکینڈل سامنے آگیا،وڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

چونیاں میں خواتین سے مبینہ زیادتی کا ایک اور وڈیو سکینڈل سامنے آگیا،وڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف

چونیاں (این این آئی) چونیاں میں خواتین سے مبینہ زیادتی کا ایک اور وڈیو سکینڈل سامنے آگیا،نشے کا استعمال کر کے حاملہ خاتون سے زیادتی کے بعد وڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا، خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے بر وقت کارروائی ہوئے مرکزی ملزم گرفتار کر… Continue 23reading چونیاں میں خواتین سے مبینہ زیادتی کا ایک اور وڈیو سکینڈل سامنے آگیا،وڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف

انوکھے ڈاکو،ایک ہی رات میں 26 گدھوں کی کھالیں اتار کر لے گئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

انوکھے ڈاکو،ایک ہی رات میں 26 گدھوں کی کھالیں اتار کر لے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نارووال گزشتہ ایک ماہ سے گدھوں کی کھالیں اتارنے کا سلسلہ نہ روک سکا ۔ تفصیلات کے مطابق نارووال لنگاہ بھٹیاں تھانہ نورکوٹ کی حدود میں 26 گدھوں کی کھالیں اتار کر باقیات کھیتوں میں پھینک کر ملزمان فرار ہو گئے، ایک ہی رات میں 26 گدھوں کی کھالیں… Continue 23reading انوکھے ڈاکو،ایک ہی رات میں 26 گدھوں کی کھالیں اتار کر لے گئے

حکومت کا کرونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

حکومت کا کرونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے تاہم کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں ۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ… Continue 23reading حکومت کا کرونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان

پاکستان سمیت امداد دینے والے ممالک کے مشکور ہیں، افغان وزیر خارجہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

پاکستان سمیت امداد دینے والے ممالک کے مشکور ہیں، افغان وزیر خارجہ

کابل (آن لائن) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ پاکستان، قطر سمیت جن ممالک نے امداد دی ان کے مشکور ہیں، تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن کسی ملک کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، جو امارت اسلامی کو تسلیم کرنا چاہے گا ہم خیر مقدم… Continue 23reading پاکستان سمیت امداد دینے والے ممالک کے مشکور ہیں، افغان وزیر خارجہ

وزیراعظم عمران خان کا سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ ،تمام غیر منتخب تنظیموں کے عہدیداران کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ ہوگیا ،وزیراعظم آج لاہور کا ہنگامی دورہ کررہے ہیں جس میں کئی اہم فیصلہ کئے جائینگے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

بڑی گاڑیاں مزید سستی ہوں گی وفاقی حکومت کا اہم اقدام

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

بڑی گاڑیاں مزید سستی ہوں گی وفاقی حکومت کا اہم اقدام

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی، آئندہ سال سے 5 جی کا آغاز کر نے کی منظوری دیدی گئی ہے ،قائداعظم فا ئونڈیشن کے مجوزہ مسودہ کی منظوری بھی دیدی گئی ،وزیر اعظم نے گندم کی خریداری میں تاخیرپربرہمی کااظہار کرتے ہوئے صوبوں کوگندم جاری… Continue 23reading بڑی گاڑیاں مزید سستی ہوں گی وفاقی حکومت کا اہم اقدام