شہزاہ فلپ کی وصیت 90 برس خفیہ رکھنے کا فیصلہ
لندن (این این آئی)ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کی وصیت ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے ’وقار و مؤقف‘ کی حفاظت کی خاطر کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی۔برطانوی ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق شہزاہ فلپ کی وصیت کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی۔خیال رہے کہ شاہی خاندان کے… Continue 23reading شہزاہ فلپ کی وصیت 90 برس خفیہ رکھنے کا فیصلہ