خالی پیٹ قرآن مجید کی یہ سورۃ پڑھ لیں ،اندرونی بیرونی ساری بیم اریاں ہمیشہ کے لئے دور ہوجائیں گی

17  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایسی دعا سکھلائی جارہی ہے جس میں دنیا کی ہر بیماری ہر پریشانی ہر ٹینشن کا علاج موجود ہے. دنیامیں اس سے پہلے جتنی بیماریاں آئیں اور جتنی آئیں گی انشاء اللہ یہ دعا آپ کی حفاظت کرتی رہے گی اس دعا میں بہت طاقت ہے آپ سب یہ دعا یاد کرلیجئے اور اس کو اللہ سے مانگتے رہا کریں ۔اس دعا کو کثرت سے پڑھیں انشاء اللہ یہ آپ کو ہر طرح کی

بیماری سے محفوظ رکھے گی ہمیشہ یاد رکھیں کہ صحت اور بیماری یہ انسانی زندگی کے ساتھ ساتھ ہیں انسان کی زندگی کے کوئی بھی دو دن ایک جیسے نہیں ہوتے آج اگر انسان خوش ہے تو کل وہ ضرور ادا ہوگا۔اور اگر وہ اپنے جسم میں قوت محسوس کررہا ہے تو کل وہ بیمار بھی ہوسکتا ہے انسان کے اوپر دن میں بھی کئی طرح کی مختلف کیفیات گزرتی ہیں کبھی انسان روحانی طور پر جذباتی طور پر بیمار ہوتا ہے اور کبھی انسان جسمانی طور پر بیمارہوجاتا ہے بیماری کی کیفیت صحت کی کیفیت سے مختلف ہوتی ہے اور ہر انسان اس کو محسوس کرسکتا ہے. ایسی صورت میں انسان کو دعا کے ساتھ ساتھ اللہ تبارک وتعالیٰ سے مدد مانگنی چاہئے اس کی جانب رجوع کرنا چاہئے اور اپنے لئے خوب خوب دعائیں کرتے رہنا چاہئے بعض اوقات بیمار ہوتو اپنے لئے دعا نہیں کرسکتا تو جو بیمار کی عیادت کرنے کے لئے جائے جو بیمار کو دیکھنے کے لئے جائے اس کے دوست رشتہ دار عزیزواقربا جو ہسپتال کا عملہ ہے مریض کے لئے ایسی دعائیں پڑھ سکتا ہے جو اس کے لئے شفایابی کا ذریعہ ہوسکتی ہیں۔ انسان ہر حال میں اپنے رب کا محتاج ہے اسے اپنی ہر ضرورت کے لئےاپنے رب کی طرف رجوع کرنا چاہئے تو جب انسان بیمار ہو اور خصوصا اگر ایسی بیماری کا شکار ہو کہ جس میں بظاہر شفا کی دور دور تک کوئی امید نہ ہو تو اسے اور بھی زیادہ خشوع و خضوع کے ساتھ اور ایسے اوقات میں اللہ کی جانب رجوع کرلینا چاہئے کہ جلد از جلد صحت یابی ہوسکے اور اس سلسلے میں کبھی بھی انسان کو اللہ کی جانب سے مایوس نہیں ہونا چاہئےاور یہ جو دعا سکھائی جارہی ہے یہ نبوی دعا ہے یہ دعا یہ ہے اور اس سے ایک واقعہ بھی جڑا ہے حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ سے روایت کیا ہے کہ ان کا گزر ایک ایسے بیمار کے پاس سے ہوا جو سخت بیماریوں میں مبتلا تھا حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ نے اس مریض کے کان میں سورہ مومنون کی یہ آیت مبارکہ پڑھی اور وہ اسی وقت ٹھیک ہوگیا آپﷺ بھی وہاں موجود تھے آپﷺ نے حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ سے دریافت فرمایا کہ آپ نے اس کے کان میں کون سی آیات کونسی دعائی پڑھیں۔تو حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ نے عرض کیا کہ میں نے یہ آیتیں پڑھیں تھی یہ آیات آپ یاد کرلیجئے ان کو چلتے پھرتے رات کے آخری پہر یادن میں کسی بھی وقت یا صبح کے وقت نہار منہ پڑھ لیجئے علماء نے لکھا ہے کہ صبح کے وقت نہار منہ اگر آپ اس دعا کو سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کردیں اور اس پانی کو آپ پی لیں تو انشاء اللہ جسم کے اندر جتنی بھی روحانی جسمانی بیماریاں ہوں گی وہ سب ختم ہوجائیںگی تو آپﷺ نے اسی دعاکے بارے میں ارشاد فرمایا کہ مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے اگر کوئی بھی آدمی جو یقین رکھنے والا ہو یقین کے ساتھ اگر وہ یہ آیتیں پڑھ لے گا اور پہاڑ پر بھی اگر یہ آیتیں پڑھے گا تو وہ پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ہٹ سکتا ہے۔وہ آیات یہ ہیں : أَفَحَسِبۡتُمۡ أَنَّمَا خَلَقۡنَٰكُمۡ عَبَثٗا وَأَنَّكُمۡ إِلَيۡنَا لَا تُرۡجَعُونَ فَتَعَٰلَى ٱللَّهُ ٱلۡمَلِكُ ٱلۡحَقُّۖ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡكَرِيمِ وَمَن يَدۡعُ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ لَا بُرۡهَٰنَ لَهُۥ بِهِۦ فَإِنَّمَا حِسَابُهُۥ عِندَ رَبِّهِۦٓۚ إِنَّهُۥ لَا يُفۡلِحُ ٱلۡكَٰفِرُونَ وَقُل رَّبِّ ٱغۡفِرۡ وَٱرۡحَمۡ وَأَنتَ خَيۡرُ ٱلرَّٰحِمِينَ ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…