منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

قومی ایئرلائن نے مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی ایئرلائن نے اربین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا،پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے9501کراچی سے دمشق کے لئے

روانہ ہوئی،پرواز میں وفاقی وزیرغلام سرور خان،سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک اور سیریا کے سفیر بھی روانہ ہوئے،پی آئی اے کے بوئنگ777طیارے کے ذریعے300سے زائد مسافر دمشق کیلئے روانہ ہوئے،دمشق ائر پورٹ آمد پر پی آئی اے طیارے کو واٹر کینن سیلوٹ دیا گیا،پی آئی اے 12پروازیں نجف،2بغداد اور4دمشق کیلئے آپریٹ کریگی،پی آئی اے کا خصوصی آپریشن24ستمبر تک جاری رہے گا،پروازیں کراچی،لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست روانہ ہوں گی۔ایئرمارشل ارشد ملک نے کہاکہ اہم مذہبی مواقع پر پی آئی اے نے زائرین کی سہولت کیلئے خصوصی پروازوں کا آپریشن شروع کیا ہے، قومی ایئرلائن زائرین کو مقام مقدسہ پہنچانے میں ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…