چمن میں سکیورٹی فورسزکاخفیہ آپریشن،بھاری مقدارمیںاسلحہ برآمدکرلیاگیا
راولپنڈی(این این آئی)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے چمن میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔آئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے چمن میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا جس دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے… Continue 23reading چمن میں سکیورٹی فورسزکاخفیہ آپریشن،بھاری مقدارمیںاسلحہ برآمدکرلیاگیا