امریکی صدر بائیڈن نے مودی کو گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا
واشنگٹن (آن لائن) امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کیوزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہوئی۔مقبوضہ کشمیر اور آسام میں مسلمانوں کو کچلنے… Continue 23reading امریکی صدر بائیڈن نے مودی کو گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا