بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئیٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہاب ریاض کرکٹ کے اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔ان سے قبل نامور آل راؤنڈر سہیل تنویر بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ خیال رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں وہاب ریاض سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…