اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومتی وزراء انڈر 11 ہیں، احسن اقبال نے حکومت کو کامیڈی تھیٹر قرار دے دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

حکومتی وزراء انڈر 11 ہیں، احسن اقبال نے حکومت کو کامیڈی تھیٹر قرار دے دیا

نارووال(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کے وزرا انڈر نائن ٹین نہیں بلکہ انڈر 11 ہیں ترجمان جس طرح کے بیان دیتے ہیں پاکستان پر کامیڈی تھیٹر کی حکومت ہے پاکستان کے وزیراعظم مملکت پاکستان کے نہیں بلکہ کامیڈی تھیٹر کے وزیراعظم ہیں ۔نارووال میں پریس… Continue 23reading حکومتی وزراء انڈر 11 ہیں، احسن اقبال نے حکومت کو کامیڈی تھیٹر قرار دے دیا

موبائل کا غیرذمہ دارانہ استعمال کورٹ میرج کی بڑی وجہ بن گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

موبائل کا غیرذمہ دارانہ استعمال کورٹ میرج کی بڑی وجہ بن گیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں کورٹ میرج کرنے کا رجحان زور پکڑنے لگا ہے ، رواں سال 2695 جوڑوں نے والدین کی مرضی کے خلاف کورٹ میں شادی کی ۔ تفصیل کے مطابق معاشرتی تربیت کی کمی یا سوشل میڈیا و موبائل فون کا غلط استعمال۔ فیصل آباد میں اوسطا درجن بھر جوڑوں… Continue 23reading موبائل کا غیرذمہ دارانہ استعمال کورٹ میرج کی بڑی وجہ بن گیا

افغانستان میں گزشتہ روز اغواکاروں کو دی جانے والی سزا کام کر گئی ،چار سال قبل اغواء بچے کو اغواء کار چھوڑ کر فرار ہو گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں گزشتہ روز اغواکاروں کو دی جانے والی سزا کام کر گئی ،چار سال قبل اغواء بچے کو اغواء کار چھوڑ کر فرار ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ہلمند میں اغوا ء کاروں نے پھانسی کے خوف سے ڈر کر چار سال قبل اغواء کیے جانے والے بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق امارات اسلامی اردو کے ٹویٹ کے مطابق ’’الحمد للہ!ہلمند میں اغواء کاروں نے پھانسی کے ڈر سے چار سال قبل… Continue 23reading افغانستان میں گزشتہ روز اغواکاروں کو دی جانے والی سزا کام کر گئی ،چار سال قبل اغواء بچے کو اغواء کار چھوڑ کر فرار ہو گئے

ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہو نے کا انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہو نے کا انکشاف

رائے ونڈ (این این آئی )ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ۔گلی محلوں میں ویکسین لگانے والی ٹیموں کا ریکارڈ بھی اپ ڈیٹ نہ ہوسکا ۔تفصیلا ت کے مطابق رائے ونڈ شہر کے پوش علاقوں میںمحکمہ صحت کی ٹیموں نے گھر گھر جاکر کورونا ویکسین… Continue 23reading ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہو نے کا انکشاف

شہر قائد میں بارش کا سبب بننے والا سسٹم بحیرہ عرب کی جانب منتقل ہو گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

شہر قائد میں بارش کا سبب بننے والا سسٹم بحیرہ عرب کی جانب منتقل ہو گیا

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بننے والامون سون سسٹم بحیرہ عرب کی جانب منتقل ہوگیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اب بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے، مون سون کا ایک نیا سسٹم 28 ستمبر سے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا باعث بن سکتا ہے،نیا… Continue 23reading شہر قائد میں بارش کا سبب بننے والا سسٹم بحیرہ عرب کی جانب منتقل ہو گیا

عالمی سطح پر ویکسین کی فراہمی میں کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

عالمی سطح پر ویکسین کی فراہمی میں کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا

نیویارک (این این آئی)کوویکس کے انڈیپینڈنٹ ایلوکیشن آف ویکسنز گروپ(آئی اے وی جی) نے 2021 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے فراہمی کے اندازے میں 25 فیصد کمی پر تشویش کا اظہار کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ گروپ بین الاقوامی تعاون اور یکجہتی کے حوالے سے دوطرفہ سودوں کی ترجیحات، برآمدی پابندیوں اور بعض ممالک… Continue 23reading عالمی سطح پر ویکسین کی فراہمی میں کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے، وزیر اعظم عمران خان

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے،ماہی گیروں کیلئے سمندر کو محفوظ بنائیں گے۔ اتوار کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں… Continue 23reading کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے، وزیر اعظم عمران خان

پاکستان کو مزید اگلی منزلوں تک لے جانے میں کوئی کسراٹھا نہیں رکھیں گے، چین کی یقین دہانی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کو مزید اگلی منزلوں تک لے جانے میں کوئی کسراٹھا نہیں رکھیں گے، چین کی یقین دہانی

لاہور(این این آئی)چینی قونصل جنرل لاہور پنگ زنگ وونے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے تمام چیلنجز بشمول نئی سرد جنگ کے رجحانات، کورونا وباء، عالمی یکجہتی سے کنارہ کشی اور سکیورٹی کے خدشات عالمگیریت اور ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، ان سے نمٹنے کیلئے ایک نئے عالمی فلسفے کی ضرورت… Continue 23reading پاکستان کو مزید اگلی منزلوں تک لے جانے میں کوئی کسراٹھا نہیں رکھیں گے، چین کی یقین دہانی

تحریک انصاف کا اہم رکن انتقال کر گیا وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

تحریک انصاف کا اہم رکن انتقال کر گیا وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے امریکا میں مقیم خرم محمود کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ خرم محمود کی رحلت کا سن کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ اتوار کو اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ خرم محمود ایک کامیاب تاجر اور تحریک انصاف کے… Continue 23reading تحریک انصاف کا اہم رکن انتقال کر گیا وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس