اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

گورنر سندھ نے کراچی والوں کو کئی خوشخبریاں ملنے کی نوید سنا دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

گورنر سندھ نے کراچی والوں کو کئی خوشخبریاں ملنے کی نوید سنا دی

کراچی(این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شہر قائد کی عوام کو اگلے دس دنوں میں گرین لائن بسز کو چلانے کی نوید سنا دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے شجر کاری سے متعلق کہا گیا ہے کہ درخت لگانا بہت آسان کام ہے مگر درخت کی… Continue 23reading گورنر سندھ نے کراچی والوں کو کئی خوشخبریاں ملنے کی نوید سنا دی

انگریزی پر عبور کیلئے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگلش اچھی تھی بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا اہم انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

انگریزی پر عبور کیلئے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگلش اچھی تھی بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا اہم انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین وریندر سہواگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگریزی اچھی تھی۔ایک ویڈیو شو کے میزبان کپل شرما نے سہواگ کو ان کے پرانے انٹرویو کی یاد دلائی جس میں… Continue 23reading انگریزی پر عبور کیلئے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگلش اچھی تھی بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا اہم انکشاف

پاکستانی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ عالمی ایوارڈز سے نواز دیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

پاکستانی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ عالمی ایوارڈز سے نواز دیا گیا

لاہور(این این آئی )انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایٹمی توانائی کے کامیاب پرامن استعمال پر پاکستانی سائنسدانوں کو خصوصی ایوارڈز سے نوازا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گراسی نے پاکستان کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی سائنسدانوں نے کپاس کی پیداوار… Continue 23reading پاکستانی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ عالمی ایوارڈز سے نواز دیا گیا

لاکھوں افراد میں سائنو ویک ویکسین کے استعمال کی افادیت کا ڈیٹا سامنے آگیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

لاکھوں افراد میں سائنو ویک ویکسین کے استعمال کی افادیت کا ڈیٹا سامنے آگیا

کوالالمپور (این این آئی)چین کی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کی سنگین بچانے کے لیے بہت زیادہ مؤثر ہے۔یہ بات ملائیشیا میں حقیقی دنیا میں ہونے والی والی ایک بڑی تحقیق میں سامنے آئی۔پاکستان سمیت متعدد ممالک میں سائنو ویک کووڈ 19 ویکسین کا استعمال بہت زیادہ ہورہا ہے اور… Continue 23reading لاکھوں افراد میں سائنو ویک ویکسین کے استعمال کی افادیت کا ڈیٹا سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات میں 50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں 50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدآل مکتوم نے اعلان کیا ہے کہ یواے ای اپنے سرکاری خدمات کے 50 فی صد مراکز کو بند کر دے گا اورانھیں آیندہ دو سال میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں تبدیل کر دے گا۔شیخ محمد نے وفاقی حکومت… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان

25 انچ لمبے کانوں والی کتیا نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

25 انچ لمبے کانوں والی کتیا نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اوریگون(این این آئی) ایک امریکی خاتون کی پالتو کتیا نے تقریباً 25 انچ لمبے کانوں کے ساتھ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، کْون ہاؤنڈ نسل سے تعلق رکھنے والی اس کتیا کا نام ‘لو’ ہے اور یہ امریکی ریاست اوریگون میں رہنے والی خاتون، پیج اولسن… Continue 23reading 25 انچ لمبے کانوں والی کتیا نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

10بار اللہ کا یہ نام پڑھ لیں،تمام پریشانیوں سے فوری نکالنے والا وظیفہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

10بار اللہ کا یہ نام پڑھ لیں،تمام پریشانیوں سے فوری نکالنے والا وظیفہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قرآن کریم کو پڑھیں، سمجھیں اور عمل کریں تو یہی سبق ملتا ہے کہ انسان پر آنے والی مصیبتیں اس کے اعمال کا کیا دھرا ہیں۔رب العالمین تو بے پناہ رحم فرماتے ہیں، خالق کائنات تو بار بار بخشتے ہیں۔ یہ انسان ہی ناشکرا بھی ہے، جلد باز بھی ہے، احسان… Continue 23reading 10بار اللہ کا یہ نام پڑھ لیں،تمام پریشانیوں سے فوری نکالنے والا وظیفہ

بچے کی ناک بند ہے اور سینہ جکڑ گیا ہو، پریشانی کی بات نہیں چند گھریلو نسخوں سے بچوں میں زکام کا آسان علاج

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

بچے کی ناک بند ہے اور سینہ جکڑ گیا ہو، پریشانی کی بات نہیں چند گھریلو نسخوں سے بچوں میں زکام کا آسان علاج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موسم بدل رہا ہے اور اب گرمی کے بعد سردی کے موسم کا آغاز ہونے کو ہے لیکن بدلتے موسم کے ساتھ بچوں اور بڑوں سب ہی کو نزلہ زکام کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔چھوٹے معصوم بچے ناک بند ہونے اور سینہ جکڑا ہوا ہونے پر آپ کو نہیں بتا… Continue 23reading بچے کی ناک بند ہے اور سینہ جکڑ گیا ہو، پریشانی کی بات نہیں چند گھریلو نسخوں سے بچوں میں زکام کا آسان علاج

پاکستان کا ترکی اور آذر بائیجان سے بذریعہ روڈ رابطہ قائم ہو گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کا ترکی اور آذر بائیجان سے بذریعہ روڈ رابطہ قائم ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کا ترکی اور آذر بائیجان کے ساتھ بذریعہ روڈ رابطہ قائم ہو گیا، جو ان ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے ایک تاریخی پیش رفت ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے ترکی اور آذربائیجان کے لیے بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ (ٹی آئی آر) کے تحت… Continue 23reading پاکستان کا ترکی اور آذر بائیجان سے بذریعہ روڈ رابطہ قائم ہو گیا