منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

گورنر سندھ نے کراچی والوں کو کئی خوشخبریاں ملنے کی نوید سنا دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شہر قائد کی عوام کو اگلے دس دنوں میں گرین لائن بسز کو چلانے کی نوید سنا دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے شجر کاری سے متعلق کہا گیا ہے کہ درخت لگانا بہت آسان کام ہے مگر درخت کی دیکھ بھال کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسماعیلی کمیونٹی موسمیاتی تبدیلی سے

نمٹنے کیلیے دس لاکھ درخت لگا رہی ہے۔گورنر سندھ نے کراچی والوں کو کئی خوشخبریاں ملنے کی نوید سنائی اور کہا کہ گرین لائن بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں اور اگلے دس دنوں میں گرین لائن بسز کو چلانا شروع کردیں گے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کل کے سی آر کا سنگ بنیاد رکھنے آرہے ہیں مستقبل میں کے فور منصوبے پر بھی کام شروع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…