اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی پر (ن)لیگی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ ز کے صاف اور شفاف انتخابات ہوئے، ہمارا فیصلہ اور حق ہے ہر صورت اس قوم کو 2023 میں الیکشن کمیشن، عدالت عظمیٰ، انتظامیہ، مقننہ اور تمام… Continue 23reading 2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پرحملہ،ایک جوان شہید،2زخمی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پرحملہ،ایک جوان شہید،2زخمی

راولپنڈی(آن لائن)دہشتگردوں کا بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پرحملہ، ایف سی بلوچستان کے جوانوں کی فوری جوابی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی… Continue 23reading دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پرحملہ،ایک جوان شہید،2زخمی

اللہ اس حکومت سے جان چھڑوائے،حمزہ شہبازکا آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے فیصلے بارے بھی اہم دعویٰ

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

اللہ اس حکومت سے جان چھڑوائے،حمزہ شہبازکا آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے فیصلے بارے بھی اہم دعویٰ

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے،آٹا، گھی، چینی اور بجلی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے، لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت ایک عذاب ہے اللہ تعالی اس سے جان چھڑائے،آرمی چیف کی… Continue 23reading اللہ اس حکومت سے جان چھڑوائے،حمزہ شہبازکا آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے فیصلے بارے بھی اہم دعویٰ

حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی۔ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے درآمد کی گئی 28 ہزار 760 میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ٹی سی پی کو درآمدی چینی پورٹ پر 109روپے 90 پیسے فی کلو میں… Continue 23reading حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی

اپنے بیٹے فریق کے لئے دلہن کی تلاش کر رہا ہوں،اگر آپ ایسی لڑکی۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش شروع کر دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

اپنے بیٹے فریق کے لئے دلہن کی تلاش کر رہا ہوں،اگر آپ ایسی لڑکی۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش شروع کر دی

کوالالمپور(این این آئی ) معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے بیٹے کی شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے جس کے لیے فیس بک پر ایک پوسٹ بھی شیئر کی گئی ہے۔انہوں… Continue 23reading اپنے بیٹے فریق کے لئے دلہن کی تلاش کر رہا ہوں،اگر آپ ایسی لڑکی۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش شروع کر دی

عمرہ کے خواہش مند پاکستانیوں کو وفاقی وزیر مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

عمرہ کے خواہش مند پاکستانیوں کو وفاقی وزیر مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے عمرہ خواہش مندوں کو اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 3 ، 2 ہفتے میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔وفاقی وزیرمذہبی نے پشاور میں حاجی کیمپ فیز7میں نئے رہائشی بلاک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے… Continue 23reading عمرہ کے خواہش مند پاکستانیوں کو وفاقی وزیر مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی

سمندری طوفان۔۔۔ محکمہ موسمیات کا تیسرا الرٹ جاری

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

سمندری طوفان۔۔۔ محکمہ موسمیات کا تیسرا الرٹ جاری

کراچی( آن لائن) محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ’’گلاب‘‘ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ’’گلاب‘‘ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 12 گھنٹوں میں سمندر طوفان ’گلاب‘ میرب کی جانب بڑھا ہے… Continue 23reading سمندری طوفان۔۔۔ محکمہ موسمیات کا تیسرا الرٹ جاری

گوادرقائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر دستی بم حملہ ، مجسمہ تباہ ہو گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

گوادرقائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر دستی بم حملہ ، مجسمہ تباہ ہو گیا

گوادر (این این آئی)بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں شر پسندوں نے دستی بم حملے سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا مجسمہ منہدم ہوگیا گوادر میں قائم لیویز کنٹرول روم کے مطابق بانی پاکستان کا مجسمہ گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب تھا جس پر اتوار کی صبح نامعلوم شرپسندوں نے دستی بم… Continue 23reading گوادرقائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر دستی بم حملہ ، مجسمہ تباہ ہو گیا

اہم عرب ملک میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ کے استعمال پر پابندی عائد

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

اہم عرب ملک میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ کے استعمال پر پابندی عائد

صنعا(این این آئی)حوثی باغیوں نے یمن کے ایک صوبے میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ پاؤڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یمن میں دارالحکومت صنعا کے ضلع حشیش کے گاؤں غضران میں شیوخ سے دستخط لیے گئے عہد نامے کی تصاویر ٹوئٹر پر زیر گردش ہیں۔گاؤں… Continue 23reading اہم عرب ملک میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ کے استعمال پر پابندی عائد