پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عمرہ کے خواہش مند پاکستانیوں کو وفاقی وزیر مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے عمرہ خواہش مندوں کو اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 3 ، 2 ہفتے میں پاکستانی عازمین کیلئے

بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔وفاقی وزیرمذہبی نے پشاور میں حاجی کیمپ فیز7میں نئے رہائشی بلاک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حجاج کرام کی خدمت کیلئے نئی بلڈنگ قائم کردی گئی یہاں پرحجاج کرام کوتمام سہولت مہیاکی جائیگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حجاج کرام کیتربیتی نظام اورکلاسز کیلئے یہاں بندوبست کیاجائیگا ایک ہی چھت تلے دستاویزات کی جانچ،ویکسی نیشن بھی کی جاسکے گی۔انہوںنے کہاکہ عمرہ، حج سیمتعلق کوئی اضافی خرچہ وصول نہیں کیا جا رہا ہے دنیا بھر میں حج اور عمرے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ایئرلائنز کے ٹکٹ مہنگے ہونے سے حج، عمرے پیکیج میں اضافہ ہوا۔نورالحق قادری نے کہا کہ دنیابھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی کی جارہی ہیں آئندہ 3 ، 2ہفتے میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…