جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحصیل ساھیوال فیملی پارک میں جنات کےحملے کا معاملہ ، حقیقت سامنے آگئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

تحصیل ساھیوال فیملی پارک میں جنات کےحملے کا معاملہ ، حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چنددن قبل تحصیل ساھیوال فیملی پارک میں جنات کے حملے سے متعلق سامنے آنے والی خبر کی حقیقت کچھ اور نکلی ۔ تفصیلات کے مطابق پارک انتظامیہ کے مطابق گزشتہ دنوں پارک میں ایک لڑکے کو خواتین کو ہراساں کرنے کی بنیاد پر پارک سے باہر نکال دیا گیا… Continue 23reading تحصیل ساھیوال فیملی پارک میں جنات کےحملے کا معاملہ ، حقیقت سامنے آگئی

عامر لیاقت نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

عامر لیاقت نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما عامر لیاقت نے قومی اسمبلی سے استعفی دینے کے بعد پی ٹی آئی بھی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ استعفی دینے کی وجہ بتا دی تو سب ہل کر… Continue 23reading عامر لیاقت نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش سے مارک زکر برگ کو کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟پتہ چل گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش سے مارک زکر برگ کو کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟پتہ چل گیا

نیویارک(این این آئی)سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چند گھنٹوں کے دوران اثاثوں میں 6 بلین ڈالرز کی کمی کے بعد مارک زکر برگ دنیا کے امیر ترین… Continue 23reading سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش سے مارک زکر برگ کو کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟پتہ چل گیا

مصری شہری نماز کے دوران سجدے میں انتقال کرگیا، ویڈیو وائرل

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

مصری شہری نماز کے دوران سجدے میں انتقال کرگیا، ویڈیو وائرل

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک شہری کی دوران نماز سجدے کی حالت میں انتقال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مصری شہر سموحہ میں پیش آیا جہاں ایک اسٹور میں شہری کی نماز کے دوران روح قبض ہوگئی۔سجدے میں شہری کے انتقال کا واقعہ سی سی ٹی وی… Continue 23reading مصری شہری نماز کے دوران سجدے میں انتقال کرگیا، ویڈیو وائرل

فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز کیوں متاثر ہوئیں؟ ماہرین نے بتادیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز کیوں متاثر ہوئیں؟ ماہرین نے بتادیا

نیویارک(این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب 6 گھنٹے تک دنیا بھر میں اپنی تمام سروسز کی بندش پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنفگریشن خرابیوں کی وجہ سے ان کی سروس رکی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سروس کی بندش کے بعد اب فیس بک… Continue 23reading فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز کیوں متاثر ہوئیں؟ ماہرین نے بتادیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سروس کی بندش کے بعد اب فیس بک نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ان کے ڈیٹا سینٹر کے سسٹم میں کنفگریشن خرابیوں… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں جنم واصل ہو گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں جنم واصل ہو گیا

اسٹاک ہوم(این این آئی ) سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز خاکے بنانے والے لارس ولکس نامی شخص کو کئی برسوں سے پولیس کی سیکیورٹی دے رکھی تھی، لارس ولکس اتوار کے روز اپنی پولیس سیکیورٹی میں جارہا تھا کہ… Continue 23reading ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں جنم واصل ہو گیا

بھارت میں پیٹرول مصنوعات کی قیمت پاکستان سے دگنی ہے ، عمران خان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

بھارت میں پیٹرول مصنوعات کی قیمت پاکستان سے دگنی ہے ، عمران خان

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت پاکستان سے دگنی ہے ، سیلز ٹیکس اور لیوی نیچے لانے سے پیٹرول زیادہ مہنگا نہیں ہوا، کامیاب پاکستان پروگرام ملک کا بہترین منصوبہ ، منصوبے سے غریبوں کی حالت بہتر بنانے میں مدد ملے گی، غریبوں کی… Continue 23reading بھارت میں پیٹرول مصنوعات کی قیمت پاکستان سے دگنی ہے ، عمران خان

کویت نے پی آئی اے سے پابندی ہٹا دی، آپریشن کا دوبارہ آغاز

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

کویت نے پی آئی اے سے پابندی ہٹا دی، آپریشن کا دوبارہ آغاز

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا ۔پاکستانی جہازوں اور پائلٹس پر کویت نے خود ساختہ پابندی لگا رکھی تھی، پابندی کے باعث قومی ائیرلائن کویت نہیں جا سکتی تھی جبکہ کویتی ائیرلائن آزادانہ پاکستان پرواز کررہی تھی۔ پی آئی اے کی جانب سے معاملہ پہلے سفارتی… Continue 23reading کویت نے پی آئی اے سے پابندی ہٹا دی، آپریشن کا دوبارہ آغاز