وزیراعظم نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم ، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد… Continue 23reading وزیراعظم نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی