ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیار ، تمام جماعتیں لانگ مارچ پر متفق ہو گئیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیار ، تمام جماعتیں لانگ مارچ پر متفق ہو گئیں

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈی ایم کا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا ۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر موثر احتجاجی تحریک چلانے پر زور دیا گیا ۔ پہلے مرحلے میں احتجاجی… Continue 23reading پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیار ، تمام جماعتیں لانگ مارچ پر متفق ہو گئیں

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش کی شکست پر بھارتی شہریوں کا جشن

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش کی شکست پر بھارتی شہریوں کا جشن

ابو ظہبی (این این آئی)آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء نے دوسرا گروپ میچ بنگلہ دیش کی شکست پر بھارتی شہریوں نے جشن منایا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بنگلہ دیش کی شکست پر اسکاٹ لینڈ سے زیادہ بھارتی شہری خوش نظر آئے ۔ایک ٹوئٹر صارف نے بنگلہ دیش کی ٹیم کا… Continue 23reading آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش کی شکست پر بھارتی شہریوں کا جشن

اگر شاہ رخ خان بیٹے کو مدرسے میں پڑھاتے تو انہیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا،بھارتی عالم دین

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

اگر شاہ رخ خان بیٹے کو مدرسے میں پڑھاتے تو انہیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا،بھارتی عالم دین

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)بھارتی عالم دین مولانا شہاب الدین رضوی نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری پر کہا ہےکہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے کی تعلیم و تربیت کسی مدرسے سے کرواتے تو آج حالات مختلف ہوتے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انکا کہنا تھا کہ آریان کی… Continue 23reading اگر شاہ رخ خان بیٹے کو مدرسے میں پڑھاتے تو انہیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا،بھارتی عالم دین

شان شاہد، عمران خان کے دفاع میں سامنے آگئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

شان شاہد، عمران خان کے دفاع میں سامنے آگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا دفاع کرنے میدان میں آگئے۔سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹر صارف نے بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک طنزیہ پوسٹ شیئر کی۔اس پوسٹ کو دیکھتے… Continue 23reading شان شاہد، عمران خان کے دفاع میں سامنے آگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی وہ غیر ملکی ٹیم جس میں 9 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی وہ غیر ملکی ٹیم جس میں 9 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایونٹ میں پاکستان واحد ملک ہے جس کی دو ٹیمیں شریک ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور عمان میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 7ویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔پہلے مرحلے میں 8 ٹیموں کے درمیان کوالیفائنگ رانڈ کھیلا جا رہا ہے اس رانڈ سے منتخب… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی وہ غیر ملکی ٹیم جس میں 9 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان آج ایک اور ملاقات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان آج ایک اور ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، سارے معاملات حل ہو چکے ہیں،اپوزیشن کی بنیادی طور پر کوئی سیاسی سوچ نہیں،اپوزیشن کرپشن مقدمات ختم کرانے کیلئے ڈیل چاہتی ہے، اپوزیشن کی دکان پہلے چلی نہ اب چلے گی،عالمی منڈی میں تیل… Continue 23reading وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان آج ایک اور ملاقات

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالا کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے سپرد کر دی گئی نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالا کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کور کمانڈر گوجرانوالا تعینات کردیے گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل سید… Continue 23reading پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول کورونا کے باعث انتقال کرگئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول کورونا کے باعث انتقال کرگئے

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کے اہل خانہ نے بتایا کہ ان کا انتقال کورونا کے باعث ہوئی طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوا۔خیال رہے کہ کولن پاول سابق امریکی صدر جارج بش جونیئر کے دور میں 2001 سے لیکر 2005… Continue 23reading سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول کورونا کے باعث انتقال کرگئے

وزیراعظم کا مہنگائی کا نوٹس، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم کا مہنگائی کا نوٹس، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پر… Continue 23reading وزیراعظم کا مہنگائی کا نوٹس، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس