ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے پاکستان بدترین ممالک میں شامل ہو گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے پاکستان بدترین ممالک میں شامل ہو گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے سب سے کم درجہ والے اور بدترین ممالک میں شامل ہوگیا۔ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لا انڈیکس 2021 میں پاکستان 139 ممالک میںسے 130 ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کا انڈیکس میں اسکور 0.39 رہا، جبکہ انڈیکس میں رینکنگ صفر سے ایک کے درمیان… Continue 23reading قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے پاکستان بدترین ممالک میں شامل ہو گیا

بھارت میں پولیس اورہندوانتہاپسندوں کا عید میلاد النبیۖ کے جلوس پر حملہ، کئی افراد زخمی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

بھارت میں پولیس اورہندوانتہاپسندوں کا عید میلاد النبیۖ کے جلوس پر حملہ، کئی افراد زخمی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس اور ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے عید میلاد النبیۖ کے جلوس پر حملہ کرکے متعدد افرادکو زخمی کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلمانوں نے مدھیہ پردیش کے قصبے دھرمیں پیغمبر اسلام حضرت محمد ۖ کے یوم ولادت کے موقع پر پرامن جلوس نکالا۔ہندو انتہا پسندوں… Continue 23reading بھارت میں پولیس اورہندوانتہاپسندوں کا عید میلاد النبیۖ کے جلوس پر حملہ، کئی افراد زخمی

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو گیا 

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو گیا 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد آج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 172.78 روپے سے مہنگا ہوکر نئی… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو گیا 

باجوڑ میں ڈی وارم گولیاں کھانے سے سکول کے 41بچے بے ہوش ہو گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

باجوڑ میں ڈی وارم گولیاں کھانے سے سکول کے 41بچے بے ہوش ہو گئے

باجوڑ(مانیٹرنگ ڈیسک / این این آئی)باجوڑ میں دو سکولوں کے بچے ڈی وارم گولیاں کھانے سے بے ہوش ، فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ باجوڑ کے تحصیل نواگئی کے حدود گاوں سرو گٹو میاگانوں کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں بچوں کو کیڑے مکوڑوں کے دوائی (ڈیورم ٹبلیٹ) دینے سے 30طلباء کی حالت غیر ہوگئی جس… Continue 23reading باجوڑ میں ڈی وارم گولیاں کھانے سے سکول کے 41بچے بے ہوش ہو گئے

”بالی ووڈ کے 2 خان بی جے پی کی ہٹ لسٹ پر، جلد جیل جاسکتے ہیں“تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

”بالی ووڈ کے 2 خان بی جے پی کی ہٹ لسٹ پر، جلد جیل جاسکتے ہیں“تہلکہ خیز دعویٰ

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپنا اگلا شکار بالی وڈ کے دو مزید خانز کو بنانے والی ہے۔کے آر کے نے ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کیا اور ذرائع کا… Continue 23reading ”بالی ووڈ کے 2 خان بی جے پی کی ہٹ لسٹ پر، جلد جیل جاسکتے ہیں“تہلکہ خیز دعویٰ

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ٗ پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ٗ پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1767ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1700روپے کے نمایاں اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ19ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1457روپے کے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ٗ پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی

آریان خان کی ضمانت تک شاہ رخ خان کے گھر میٹھا نہیں بنے گا ٗبیٹے کی جدائی کی تڑپ نے گوری کو شدید غمزدہ کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

آریان خان کی ضمانت تک شاہ رخ خان کے گھر میٹھا نہیں بنے گا ٗبیٹے کی جدائی کی تڑپ نے گوری کو شدید غمزدہ کردیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنے گھر کے ملازمین کو ہدایت دی ہے کہ اْن کے بیٹے آریان خان کو ضمانت نہ ملنے تک گھر میں کسی قسم کا کوئی میٹھا نہیں بنایا جائے۔ اداکار شاہ رخ خان کی فیملی، اس وقت ایک انتہائی مشکل وقت… Continue 23reading آریان خان کی ضمانت تک شاہ رخ خان کے گھر میٹھا نہیں بنے گا ٗبیٹے کی جدائی کی تڑپ نے گوری کو شدید غمزدہ کردیا

قرآن پاک کی بے حرمتی ٗ بنگلہ دیش میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

قرآن پاک کی بے حرمتی ٗ بنگلہ دیش میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوؤں کے مذہبی تہوار درگا پوجا کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بنگلا دیش میں بڑے پیمانے پر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے بنگلا دیش کے مشرقی ضلع کمیلا میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار کے دوران ایک… Continue 23reading قرآن پاک کی بے حرمتی ٗ بنگلہ دیش میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے ٗ آئی ایم ایف ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے ٗ آئی ایم ایف ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد /لندن(این این آئی)انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر جہاد آزور نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے۔ ایک بیان میں جہاد آزور نے کہا کہ قرض پروگرام کی مختلف شرائط کا جائزہ لیا جا رہا ہے،… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے ٗ آئی ایم ایف ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کر دیا