ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعدجنوبی افریقہ نے آخری گیند پر پاکستان کوشکست دے دی
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے آخری گیند پر پاکستان کو شکست دے دی، جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابر اعظم بیٹنگ کرنے کے لئے آئے، محمد رضوان نے 19… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعدجنوبی افریقہ نے آخری گیند پر پاکستان کوشکست دے دی