سابق وزیرمملکت برائے صنعت وپیداور پاکستان سٹیل مل کے نادہندہ نکل آئے،آدھی اسمبلی جعلی ڈگریوں پر بیٹھی ہوئی ہے،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)پبلک اکاونٹس کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ سابق وزیرمملکت برائے صنعت و پیداورالسلام الدین شیخ پاکستان سٹیل مل کے نادہندہ نکل آئے،کمیٹی رکن منزہ حسن نے کہاہے کہ بڑیلوگ ہیں مگر چھوٹی رقم نہیں دے رہے ہیں ایک وقت کے کھانے پر لاکھوں خرچ کرلیتے ہیں مگر سرکاری پیسے واپس نہیں کررہے… Continue 23reading سابق وزیرمملکت برائے صنعت وپیداور پاکستان سٹیل مل کے نادہندہ نکل آئے،آدھی اسمبلی جعلی ڈگریوں پر بیٹھی ہوئی ہے،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں تہلکہ خیز انکشافات