جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قرضوں کے انبار لگ گئے ، پریشان کن خبر

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ بدترین گرواٹ کا شکار ہے،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ174روپے کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر چکی ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی

رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں55پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 172.85روپے سے بڑھ کر173.40روپے اور قیمت فروخت172.95روپے سے بڑھ کر173.50روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں90پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے ڈالر کی قیمت خرید 172.80روپے سے بڑھ کر173.80روپے اور قیمت فروخت173.30روپے سے بڑح کر174.20روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1روپے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید199روپے سے بڑھ کر200روپے اور قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر202روپے ہو گئی جبکہ1.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 235.0روپے سے بڑھ کر237روپے اورقیمت فروخت237.50روپے سے بڑھ کر239روپے پر جا پہنچی میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ڈالر کی قیمت 10فیصد بڑھی ہے۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان پر 1800ارب روپے کے قرضے بھی بڑھ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…