پیر‬‮ ، 02 جون‬‮ 2025 

ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں، مولانا طارق جمیل

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں۔ ایک انٹرویومیں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ کا سفر الفاظ سے پورا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ساری قوم کو بیڑا اٹھانا پڑے گا، تحائف منصب کو ملتے ہیں ذات کو نہیں۔معروف عالم دین نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں، مدینہ میں تحفے بیت المال میں جمع ہوتے تھے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…