جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

شراب میں مچھلی اور نمک ڈالنے سے شراب کی ہیئت تبدیل ہونے سے حلال ہونے کامعاملہ، مولانا صلاح الدین پھٹ پڑے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)شراب میں مچھلی اور نمک ڈالنے سے شراب کی ہیئت تبدیل ہونے سے حلال ہونے کے معاملہ پر جے یو آئی کے رکن اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی

ایوان میں پھٹ پڑے اور کہاہے کہ میرے بیان کو گھما پھرا کر پیش کیا گیا۔ بدھ کو رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی نے متعلقہ صحافی کے خلاف تحریک استحقاق لانے کااعلان کردیا اور کہاکہ ایک اینکر نے میری بات کو گھما پھرا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ مولانا صلاح الدین ایوبی نے کہاکہ میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، میرا استحقاق مجروح ہوا ہے استحقاق پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ شراب حرام ہے یہ بات قرآن میں بھی واضح ہے،میں نے کہا اگر کسی چیز کی شکل تبدیل ہوجائے تو اس کے شرعی احکامات تبدیل ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اگر شراب میں نمک اور مچھلی ڈال دیں اور وہ سرکہ بن جائے اور اس کی ہیئت تبدیل ہوجانے سے اس کے شرعی احکامات بھی تبدیل ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…