ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

نماز کے بعد اچھی دعا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

نماز کے بعد اچھی دعا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جب ہم اللہ سے مانگتے نہیں تو پھر اللہ تعالیٰ بھی ہمیں ایسے ہی چھوڑ دیتا ہے جن لوگوں کے حالات تنگ ہوں گھر میں خوشحالی نہ ہو ایسے لوگوں کو حضرت یونس ؑ والی دعا پڑھنی چاہئے حضرت یونس ؑ اللہ کے نبی وہ جب مچھلی کے پیٹ میں… Continue 23reading نماز کے بعد اچھی دعا

چین نے ہائپرسانک میزائل کا تجربہ کرنے کی خبر کی تردید کر دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

چین نے ہائپرسانک میزائل کا تجربہ کرنے کی خبر کی تردید کر دی

بیجنگ (آن لائن )چین نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اس نے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے، آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز میزائل کا چند مہینے قبل تجربہ کیا ہے اور اس بات پر اصرار کیا ہے کہ یہ خلائی جہاز کا ایک معمول کا تجربہ تھا۔بین الاقوامی… Continue 23reading چین نے ہائپرسانک میزائل کا تجربہ کرنے کی خبر کی تردید کر دی

سرورکائنات آقائے دو جہاں ﷺ دنیا کے سب سے عظیم انسان ہیں،عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ہمارا دین مکمل نہیں ہو سکتا، چوہدری برادران کا خصوصی پیغام

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

سرورکائنات آقائے دو جہاں ﷺ دنیا کے سب سے عظیم انسان ہیں،عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ہمارا دین مکمل نہیں ہو سکتا، چوہدری برادران کا خصوصی پیغام

لاہور(این این آئی) ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر کہا ہے کہ خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہﷺ نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام جہانوں کیلئے رحمت ہیں، عقیدہ ختم… Continue 23reading سرورکائنات آقائے دو جہاں ﷺ دنیا کے سب سے عظیم انسان ہیں،عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ہمارا دین مکمل نہیں ہو سکتا، چوہدری برادران کا خصوصی پیغام

امریکہ کا ملکی ذخائر منجمد کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، امیر خان متقی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

امریکہ کا ملکی ذخائر منجمد کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، امیر خان متقی

کابل ( آن لائن )افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ترکی اپنے وسائل سے افغانستان میں سرمایہ کاری اور بحالی میں فعال کردار ادا کرسکتا ہے۔ امریکا کا ملکی ذخائر منجمد کرنا عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم نہ… Continue 23reading امریکہ کا ملکی ذخائر منجمد کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، امیر خان متقی

پورٹ قاسم پر نجی ایل این جی ٹرمینل لگانے کا معاملہ،بیوروکریسی کی روایتی سستی اور گیس کمپنیوں کے عدم تعاون پر بیرونی سرمایہ کار مایوس ہونے لگے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

پورٹ قاسم پر نجی ایل این جی ٹرمینل لگانے کا معاملہ،بیوروکریسی کی روایتی سستی اور گیس کمپنیوں کے عدم تعاون پر بیرونی سرمایہ کار مایوس ہونے لگے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آن لائن )پورٹ قاسم پر نجی ایل این جی ٹرمینل لگانے کا معاملہ،بیوروکریسی کی روایتی سستی اور گیس کمپنیوں کے عدم تعاون کے باعث بیرونی سرمایہ کار مایوس ہونے لگے۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی ٹرمینل کے لیے پائپ لائن کیپسٹی نہ دینے پر سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں نے وزیر اعظم کو… Continue 23reading پورٹ قاسم پر نجی ایل این جی ٹرمینل لگانے کا معاملہ،بیوروکریسی کی روایتی سستی اور گیس کمپنیوں کے عدم تعاون پر بیرونی سرمایہ کار مایوس ہونے لگے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

بدنا م زمانہ چندو ڈکیت گینگ کے رکن کی پولیس حراست میں ہلاکت، سینکڑوں مشتعل مظاہرین کا ڈنڈوں سوٹوں سے تھانہ پر حملہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

بدنا م زمانہ چندو ڈکیت گینگ کے رکن کی پولیس حراست میں ہلاکت، سینکڑوں مشتعل مظاہرین کا ڈنڈوں سوٹوں سے تھانہ پر حملہ

شیخوپورہ(آن لائن)بدنا م زمانہ چندو ڈکیت گینگ کے رکن کی تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی حراست کے دوران ہلاکت پر سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے ڈنڈوں سوٹوں سے مسلح ہو کر تھانہ پر حملہ کردیاتھانہ کا مرکزی گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور فرنٹ ڈیسک، محرر آفس، ایس ایچ او آفس شدید توڑ پھوڑ کی،… Continue 23reading بدنا م زمانہ چندو ڈکیت گینگ کے رکن کی پولیس حراست میں ہلاکت، سینکڑوں مشتعل مظاہرین کا ڈنڈوں سوٹوں سے تھانہ پر حملہ

تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ ، اہم ملاقاتیں متوقع

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ ، اہم ملاقاتیں متوقع

لندن(این این آئی)تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں وہ 2 ہفتے قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق لندن قیام کے دوران جہانگیر ترین کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کا شوگر ملز کو جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل کر دیا جس کے بعد جہانگیر ترین… Continue 23reading تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ ، اہم ملاقاتیں متوقع

معیشت بچانے کے لئے آئی ایم ایف سے قرض لینا ضروری ہو گیا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

معیشت بچانے کے لئے آئی ایم ایف سے قرض لینا ضروری ہو گیا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ متنازعہ پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی اقتصادی حالت نازک ہو چکی ہے اور معیشت کو بچانے کے لئے آئی ایم… Continue 23reading معیشت بچانے کے لئے آئی ایم ایف سے قرض لینا ضروری ہو گیا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

محکمہ اوقاف کی سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھائو فروخت کرنے کا منصوبہ تیار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

محکمہ اوقاف کی سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھائو فروخت کرنے کا منصوبہ تیار

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے پوش علاقوں سے ملحقہ اپنی من پسند ہائوسنگ سوسائٹیوں کو نوازنے کے لئے سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھائو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فیصلے پر عملدرآمد کرنے کے حوالے سے تیاری شروع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت محکمہ اوقاف پنجاب ملکیتی سرکاری اراضی… Continue 23reading محکمہ اوقاف کی سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھائو فروخت کرنے کا منصوبہ تیار